عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو چلانے والوں سے اپیل کی تھی کہ عمران خان کے اکاؤنٹ سے تمام ٹویٹ دوبارہ پوسٹ کیے جائیں لیکن ہماری بات نہیں مانی گئی....
عظمیٰ آپا
خان صاحب کی جانب سے یہ پیغام پچھلے سال اٹھ جولائی کو ایا تھا
یہ پیغام بہت اہم ہے
خان صاحب نے پچھلے سال پانچ اگست کو ملک گیر احتجاجی تحریک کو نقطہء عروج پہ لے جانے کا حکم دیا تھا
اور ساتھ ہی خان صاحب نے یہ بھی بولا تھا کہ جن لوگوں نے ان کے آگے گھٹنے ٹیکے ہوئے ہیں
کچھ عرصے بعد یہی لوگ انہیں کرش کر دیں گے
اور عوام بھی انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی
لیکن یہ قیادت درویش عمران احمد خان نیازی کی بات کو نہ سمجھ سکے
عمران احمد خان نیازی بے شک وقت کے ولی ہیں
اور ان کی ہر بات اللہ کی فضل و کرم سے درست ثابت ہوتی ہے
کیونکہ وہ اللہ کے قریب ہیں اور ہر وقت اللہ کی عبادت میں رہتے ہیں
تو انہوں نے قیادت کو سب کچھ سمجھا دیا تھا
لیکن یہ قیادت نہیں سمجھی اب اس قیادت کا بہت برا حال ہونے جا رہا ہے
بے شک اس قیادت نے میرے مرشد عمران احمد خان نیازی کو دھوکہ دیا ہے۔۔۔۔
ہاہاہاہاہاہا
احمد بوبک کے مطابق سہیل کو بلیک میل کیا جا رہا ہے 😂😂😂
احمد بوبک ہمیں چ سمجھنا چھوڑ دو۔۔۔۔
تم ہو گے سہیل کے دیوانے یا ۔۔۔۔
اکتوبر نومبر کے احتجاج سے پہلے گنڈاپور کے حوالے سے بھی ایسی ہی خبریں آنے لگی تھی۔۔۔۔۔
ڈفر ہمیشہ ڈفر ہی رہتے ہیں
وہی سیم سکرپٹ چل رہا ہے
کچھ تو تبدیلی کر لو
ویسے ایسے بوسیدہ اسکرپٹ کو پروموٹ احمد بوبک جیسے لوگ ہی کرتے ہیں
جنہوں نے 8 فروری کو صبح 9 بجے حیدر آباد بند کر کے احتجاج کی کامیابی کا جشن منایا تھا۔۔۔۔
ایسے لوگوں سے بچ کر رہیں جو اس قیادت کے حامی ہیں۔۔۔۔۔
کُوفہ
مِرا دُشمن تو دُشمن ہے
مگر یہ خوشنما لہجوں ،
حسیں لفظوں کے
پیشہ ور کھلاڑی
مِرے ساتھی
مِرے اپنے
مجھے مسمار کرنے
اور
مِرے تابوت پر
پُھولوں کی بارش کی لئے
تیّار بیٹھے ہیں
نوشی گیلانی
ہجرت بھائی برسٹر گوہر کے گھر گئے تھے اور ساتھ میں اسد قیصر کے گھر عمران خان کی رہائی کے لے جو ان کا مدع تھا اور پھر گوہر نے انہیں غائب ہو جاؤ گے کی دھمکی لگائی تھی
پی ٹی ائی کہ کرتا دھرتا ہجرت بھائی کو باز یاب کرواؤ
اب یہ مسنگ پرسن ہو گیا ہے ہجرت بھائی کے لیے اواز اٹھائیں 🚨🥲🙏
زمان پارک
یہ وہ وقت تھا جب سب عمران خان کو چھوڑ کر چلے گئے تھے یہ بہانہ بنا کر کہ ہمیں عمران خان نے جانے کا کہا ہے ۔
یہی دن تھا جب سب نے عمران خان کو اکیلا کر دیا تھاسوائے اس ایک شخص کے جو قرآن پاک اپنے ہاتھ میں اور اپنے ایک دوست کے ساتھ وہاں موجود تھا اس نے وہاں سب کو چیخ چیخ کر جانے سے روکا کہ اگر خان صاحب کو وہ لے گئے تو ہم انھیں واپس نہیں لے پائیں گے لیکن کسی نے اس کی بات نہیں سنی 😢
آج بھی یہ شخص اپنے لیڈر کی رہائی کے لئے بے حس پاکستانی قوم کو جگانے کی کوشش کر رہا ہے۔
اس نے فیصلہ سازوں کا ہر دروازہ کھٹکٹا کر دیکھ لیا کہ عمران خان کی رہائی مزاحمت کے بغیر ممکن نہیں ،اس نے ڈیڑھ سال صوابی میں دھرنا دیا اس کے بعد بہت سارے احتجاج کئے اب چار ماہ سے خوشحال گڑھ پر دھرنا دیا ہوا ہے۔
یہ شخص ہے حقیقی آزادی ٹائگرز کے سربراہ ہجرت کامران
جن لوگوں نے عمران خان کو تب اکیلا چھوڑا وہی تین سال سے ساری مراعات مفادات لے رہے ہیں لیکن عمران خان کی رہائی پر کوشش تو درکنار رہائی کا نام بھی نہیں لے رہے ۔
گوہر ہمیشہ سے کمپنی کے ساتھ رابطے میں رہا ہے
گوہر کمپرومائز نہیں رہا بلکے ہمیشہ سے غداری کرتا رہا۔۔۔۔۔
جب پچھلے سال پمز سے ڈاکٹرز خان صاحب کا چیک اپ کرنے ائے تھے تو یہ گوہر تب وہاں آیا تھا
خان صاحب کو دور سے دیکھ کر واپس چلا گیا تھا
وہ چاہتا تو خان صاحب سے ملاقات کر سکتا تھا
اس گوہر کو بہت موقعے ملے خان صاحب سے ملاقات کے لئے لیکن اس بندے نے خان صاحب سے ملاقات نہیں کی۔۔۔۔
یہ چاہتا تو خان صاحب کی صحت پر سچ بتا کر خان صاحب کی آنکھ کو بچانے کے لئے کچھ کر سکتا تھا لیکن یہ چپ رہا، بلکے قیادت میں کافی لوگوں کو معلوم تھا کہ خان صاحب کی آنکھ میں تکلیف بہت زیادہ ہے لیکن سب کے سب خاموش رہے
میں نے گرفتاری سے پہلے ٹویٹس میں بتایا تھا کہ قیادت کو خان صاحب کی صحت کے حوالے سے سب معلوم تھا۔۔۔۔۔
میری بات کو نظر انداز کیا گیا
میں آج بھی اپنے ایک ایک دعوے اور ایک ایک بات پر قائم ہوں۔۔۔۔۔
میرے دعوے سچے ہیں اس لیے تو قیادت میرے سوالات سے بھاگتی ہے۔۔۔۔۔
ابھی کل خبر چل رہی تھی خان بیمار ہے اور آج خبر چل رہی ہے کہ خان سے مزاکرات ہو رہے ہیں 😂
ہم بار بار عوام کو اور شوشل میڈیا کو بتا رہے ہیں کہ آپ کو جو کچھ دکھایا جا رہا ہے سب جھوٹ ہے ❗️
ہم بار بار بتا رہے ہیں جب بھی کوئی تحریک چلنے کا وقت آتا ہے اور عوام کا غصہ ایک direction پکڑنے لگتا ہے تو اس طرح کے جھوٹے چورن مارکیٹ میں پھنک دیئے جاتے ہیں 😡