انور مقصود سچ کہنے سے باز نہیں آتے 🔥
دنیا بھر میں بے ایمانی ہوتی ہے مگر وہ پھر بھی ترقی کر رہے ہیں، کیونکہ وہاں سسٹم چلتا ہے۔ ہمارے ہاں صرف ایمانداری کے نعرے ہیں، نظام تبدیل کرنے کی نیت نہیں۔
جس طرح ایک مچھلی پورے تالاب کو گندا کرتی ہے، اسی طرح ایک ایمان دار پورے ملک کو بے ایمان کر سکتا ہے کیونکہ اکیلا ایمان دار کچھ نہیں کر سکتا۔
قائدِ اعظم بھی ایمان دار تھے۔ جی۔ ایک سال زندہ نہیں رہے، مر گئے۔
عمران بھی ایمان دار ہیں۔
بات بیس ،تیس کی نہیں بات اصول کی ہے ۔۔۔
جب کسی برینڈ سے ہم ہزاروں کی شاپنگ کرتے ہیں
تو وہ برینڈ ہم کو اپنا شاپر سیل کرکے ہم سے ڈبل منافع کماتا ہے
اور پھر اپنا لوگو لگا کر برانڈنگ بھی ہم سے ہی کرواتا ہے
اس کا بائکاٹ ہونا چاہئے
یا تو شاپر فری کرو یا پھر لوگو ہٹاؤ
دشمنوں کو کس نے غزوہ بدر میں پچھاڑا تھا کون تھا وہ جس نے در خیبر کو اکھاڑا تھا وہ تم ہی تھے یہ تمہیں بتانے آج آیا ہو
سوئے ہوئیں شیروں کو جگانے آج آیا ہوں۔۔۔
شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم نے پوری تفصیل بتائی!
شوکت خانم ایک کینسر مریض پر کتنا پیسہ خرچ کرتا ہے اور کون سے کینسر پر کتنا پیسہ خرچ ہوتا ہے, وہ بھی بلکل مفت!!
شوکت خانم کن مریضوں کا علاج کرتا ہے اور مفت علاج کا criteria کیا ہے!!
اسکو سنیں اور پھیلائیں 🛑
امریکی سینئر تجزیہ نگار ویلیمز کا بریکنگ انکشاف🚨
داعش ایک سی آئی اے کی تخلیق تھی اور جنگ میں زخمی ہونے والے داعش کے افراد کا علاج اسرائیلی اسپتالوں میں کیا جاتا ہے !!
نوٹ !! یہ ویڈیو شاید بین ہوجائے یا ڈیلیٹ اسکو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے 👉