🚨اہم ترین
قائد کاایثارقوم کی بیداری شوکت خانم کے پہلے سرجن کے چشم کشاانکشافات
پاکستان جنوبی ایشیا کےسب سے بڑے کینسر ہسپتال شوکت خانم ہسپتال کےپہلےمایہ ناز آرتھوپیڈک سرجن کےانکشافات پیشگوئیوں نے سچائی کے متلاشی ہر پاکستانی کی روح کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا
سوشل میڈیا کی تاریخ کا سب سے خوبصورت منظر ❤️
ایک باپ کا سر سجدے میں جھکا ہوا، آنکھیں نم، دل اولاد کی محبت سے لبریز۔
کوئی لفظ نہیں، صرف دعائیں، صرف محبت، صرف ایک باپ کی دنیا۔
اور یہی باپ کے رشتے کی خوبصورتی ہے۔
😍🥀✨
"گھر کے اندر جھوٹوں کی ایک منڈی ہے،
دروازے پر لکھا ہوا ہے سچ بولو..." 🚪💯
منافقت کی اس سے بہترین عکاسی اور کیا ہوگی!
#UrduPoetry#Shayari#Truth#ClassicUrdu
وہ کھمبے پر نہیں چڑھا، وہ انسانیت کے مقام پر بلند ہوا, ایک پرندے کو آزادی ملی، اور ایک انسان کو عظمت۔" 🕊️ ایک پرندہ آزاد ہوا،
مگر اصل میں آج انسانیت نے پرواز کی۔
اوورسیز پاکستانی کی یہ ویڈیو وائرل کیوں نہیں ؟
کمال میدان سجایا ہے, دلیر پاکستانی نے!!🔥
یہ ایک اورسیز پاکستانی, اِس وقت پی ٹی آئی آفیشل سجاد برکی اور پوری ٹیم پر بھاری ہے!🔥
آجکل لوگ کہتے قربانی کے بجاۓ اسکی بیٹی بیاہ دو اسکو دے دو پانی کا کنواں کھودا دو تو سنو جب ا للّٰہ پاک سے تعلق جوڑنے کا وقت ہو تو بہتر جوڑو فرارا نہ ہو سنو غور سے (( ا للّٰہ پاک سے دوری قربانی نہ کرنا ہے وہ پیسہ کہیں اور خرچ کرنا ہے )
جو ٹوکا قریب ہے وہ جوڑا
Her creativity is truly unmatched
The way she turned a simple idea into something so beautiful and inspiring is honestly amazing 😍👏
Talent like this deserves all the love and appreciation ❤️
لیں شعیب اختر پاگل کی ایک اور ویڈیو ملاحظہ فرمائیں جو اپنے وقت میں ہڈیاں پسلیاں توڑنے کا تسلی بخش کام کیا کرتا تھا🙄
اسکو فاسٹ باؤلنگ کا جنون اتنا تھا کے یہ بندہ اپنے گھٹنوں میں درد ریلیف کے انجکشن لگوا کر کھیلا کرتا۔
اور کبھی بھی کسی میچ فکسنگ یا اسپاٹ فکسنگ میں ملوث نہیں رہا۔
اپنی تیز رفتار گیندوں سے بیٹسمینوں کے ہیلمنٹ اور بلے توڑنے والا کرکٹ ہسٹری میں صرف ایک ہی باؤلر تھاُ۔
اس کا نام تھا شعیب اختر اپنے وقت کا سب سے ظالم ، ہیبت ناک اور پاگل باؤلر۔
یہ بندہ اگر کسی طرح سے کرکٹ بورڈ میں آجاۓ تو یقین کرو سب کھلاڑی پرفارم کرنے لگ جائیں گے😅😅
یورپی یونین کے اجلاس میں اٹلی کی جارجیا میلونی نے میدان مار لیا جب کچھ یورپی ممالک اسرائیل کے بارے نرم گوشہ دکھانے لگے تو میلونی بگڑ گئی اور مسودے کی کاپیاں ھوا میں اچھال دیں اور اجلاس سے واک آؤٹ کرگئی جیو اٹلی کی بھٹو💋