ہمارے دوست ماجد صاحب واپڈا اہلکار کی رشوت کی ویڈیو بنانے پر مختلف مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ویسے تو یہ مسئلہ لوکل ایم پی اے حل کروا سکتا تھا تاہم اگر ماجد بھٹی صاحب کی سپورٹ حکومت نے نہیں بھی کرنی تو اس اہلکار کی کرپشن پر حکومت نوٹس لے سکتی ہے کہ نہیں??
@MajidAB_@AmjadHafeez19@BSwarraich
شہباز رانا ۔ عالمی منڈی میں اس ہفتے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوا
لیوی 9.64 اضافہ کر کے 80 روپے ایکسچینج ریٹ ایڈ جسمنٹ پَر لیٹر 4.29 پیسے اضافہ ڈالا گیا
10 فیصد کسٹم ڈیوٹی “ 5 روپے کلائمیٹ سپورٹ
30ہزار تنہواہ والا پیٹرول پر ٹوٹل ٹیکس105روپے فی لیٹر دیتا ہے
Physics says nothing travels faster than light.
Pakistanis know there is one exception..
the oil tanker carrying fuel after global oil prices increase.
وزیراعظم صاحب، یہ شرمناک ہے۔ بےحد شرمناک ہے۔ اور اگر یہ شرمناک نہیں ہے تو اسی بِل میں یہ اضافہ کروا دیجیے کہ جو رشتہ دار مر گئے ہیں، انہیں بھی نیلے پاسپورٹ دان کیے جائیں گے۔
@CMShehbaz
دو کام ہو رہے عوام کے لئے مہنگی ترین بجلی گیس پیٹرول روزانہ نئے ٹیکس اور الیٹ کے لئے ہر روز نت نئی مراعات گاڑیاں لگثری جہاز وغیرہ آ رہے ہیں
موجودہ سسٹم بس اتنا سا ہے
عجیب بات ہے کہ سستا پیٹرول 4 ہفتے تک پاکستان نہیں پہنچ سکا ۔
مگر مہنگا پیٹرول دو دن میں پاکستان پہنچ گیا ۔۔۔
پاکستان کی عوام کو جتنا لوٹا جا سکتا ہے ۔ ن لیگ لوٹ رہی ہے ۔۔۔ انہیں نہ تو خوف خدا ہے نہ ہی شرم ۔۔۔۔ ان لوگوں کے پیٹ پتہ نہیں کب بھریں گے
ہیرے جناب عالی ہیرے!
ان دونوں بھائیوں نے اپنے بڑے بھائی وزیراعظم کے ساتھ مل کر دل پر 'پہاڑ جیسا پتھر' رکھا اور پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا۔
جو کمی دو ہفتے تک عوام تک نہ پہنچ سکی، وہ اضافہ صرف دو دن میں سیدھا عوام کی جیب تک پہنچ گیا۔
عوام کو اگلے الیکشن کا بڑی بے تابی سے انتظار ہے!
جب کسی کیس میں پکڑے جائیں تو کہتے بچے کا اقتدار میں موجود باپ وغیرہ سے کیا تعلق وہ اپنا ذمہ دار خود ہے مگر جب سہولیات بلو پاپاسپپورٹ دینا ہو پھر بیوی بچوں سمیت سات نسلوں کو دیتے ہیں ایسے منافق سیاستدان ہیں پاکستان کے
شہباز رانا کے مطابق پچھلے جمعے کو جو ریلیف دینا تھا اسے لیوی میں ڈال کر ستر کیا گیا اور اب دس روپے بڑھا کر 80 روپے لیوی کی گئی ہے
شہباز رانا کہتے ہیں آج لیوی 41 ہونی چائیے لیکن حکومت 40 اور ٹھوک کر ظلم کر رہی ہے اور آج پیٹرول کا ریٹ 270 ہونا چائیے تھا
یہ سراسر زیادتی ہے
مہنگا پیٹرول پہنچنے میں دیر نہیں لگتی ،ادھر دو پٹاخے چلے اور ادھر قیمتیں بڑھ گئیں مگر سستا پیٹرول پہنچنے میں بہت وقت لگ جاتا ہے ۔۔۔۔یہ کیا سائنس ہے ؟ رہنمائی فرمائیں
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے 72 ارب روپے کے منافع پر بنائی گئی وزیراعظم کی کمیٹی کی رپورٹ کب آئے گی، کوئی بتا سکتا ھے؟
اب تک کتنا ناجائز منافع کمایا جا چکا ھے، اسکی واپسی کے بارے کوئی رپورٹ؟
عالمی منڈی میں تیل 80 ڈالر سے 69 ڈالر تک آیا تو ریلیف صرف 3 روپے کا دیا گیا اور اب جب 69 ڈالر سے 79 ڈالر چلا گیا تو 14 سے 20 روپے بڑھانے کی تجویز ہے۔۔۔ !!
پیٹرولیم کمپنیز کو نوازنے کا سلسلہ بخوبی جاری ہے۔ یاد رہے اس وقت بھی پی ایس او سمیت تمام پیٹرول پمپ سرکاری ریٹ سے 3 روپے اضافی لے رہے ہیں
@_Mansoor_Ali