توشہ خانہ گھڑی خریدنے کے دعویدارعمر فاروق کی مدعیت میں درج 2 مقدموں نے پنڈورا باکس کھول دیا،ایف آئی آر کے مطابق عمر نے تھانے آکر درخواست دی،ایف آئی اے نے انکشاف کیا کہ ملزم تو اشتہاری ہے،باہرسے آیا ہی نہیں،اسلام آبادہائیکورٹ کا آئی جی کوملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم۔۔!!
"الیکشن کمپین میں PTI کا جھنڈا اٹھانا AK-47 اٹھانے کے مترادف تھا لیکن تمام سرویز، الجزیرہ، ورلڈ ٹائمز کی رپورٹس کے مطابق ہماری مقبولیت %90 تھی اور تمام تر دھاندلے کے باوجود ہم نے 180 سیٹیں جیتی لیکن آج اسمبلی میں زیادہ تر وہ لوگ تھے جنہیں 9 فروری کو فارم 47 سے جتوا گیا۔"
لیہ سے نومنتخب MNA اویس جھکڑ کی گفتگو
What is this country? Is anyone going to ask why it has shut down a social app for their own satisfaction, while influencers like me, who have been using this app not only as citizen journalists since 2010 but also as a source of income, are left in the lurch? Who would want to stay in a country where basic needs are trampled upon? Now that your oppressive government is established, at least leave the people of this country free.
9 مئی واقعات میں درج مقدمے کی تفتیش کرنے کے لیے 11 پولیس اہلکار عمران خان سے تفتیش کرنے لگے تو ایک پولیس افسر نے پوچھا کہ آپ نے 9 مئی کو گرفتاری کی صورت میں کارکنان کو پرامن رہنے کی ہدایت کیوں نہ دی؟ عمران خان نے تفتیشی افسر کو کہا تم اس بات کو چھوڑو یہ بتاؤ تمہاری پنجاب پولیس کو میں کیسے ٹھیک کرسکتا ہوں؟