ہم بھی کتنے عجیب ہیں کہ تمام عمر اپنوں کو خوش رکھنے میں گزار دیتے ہیں حالانکہ جب آپ کو خوشی کی ضرورت ہوتی ہے تو کوئی بھی اپنا میسر نہیں ہوتا اس لیے ہمیں ان کی بجائے خود کے لیے وقت نکالنا چاہیے۔ زندگی میں جو کام آپ کو خوشی دے اس پر وقت بسر کرنا چاہیے ۔ 🌿✨