سابق جج انوار الحق پنوں نے سچ بولتے ہوئے ججوں، جرنیلوں اور بیوروکریٹس کے ہاتھوں تباہ ہوتے ملک کی حقیقت بیان کردی، اور نئے صوبوں اور سسٹم فیلئیر کا خلاصہ بیان کردیا
آواز اٹھائیں 🚨
سبین یونس جو ہر وقت اڈیالہ جیل کے باہر خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ موجود ہوتی ہے اسے گھر سے اٹھا لیا گیا ہے، سوشل میڈیا سبین یونس کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
"وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم آپکو Trap کریں گے" - شاہ محمود قریشی
"کردیں کردیں" - عمران خان کا مسکراتے ہوئے جواب
یہ تب کا واقعہ ہے جب عمران خان پشاور میں پریس کانفرنس کر رہے تھے اور اسٹیبلشمنٹ کے ایک اعلی عہدیدار کا شاہ صاحب کو فون آیا کہ آپ لوگ خاموش ہو جایئں ورنہ اپکو ہم ٹریپ کریں گئے اور خان صاحب نے دلیری سے کہا کہ کردیں ، پھر دنیا نے دیکھا کہ واقعی 9 مئ کا ڈرامہ رچا کر اسکی آڑ میں اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان کے ساتھ سب سے گندہ کھیل کھیلا۔
جسٹس مسرت ہلالی بھی ریٹائر ہوگئیں،جج صاحبہ کےکریڈٹ پر عین الیکشن سےپہلےPTI سے”بلّا” چھیننےاور PTI کی مخصوص نشستیں PTI سےچھین کر باقی جماعتوں میں بانٹنےجیسےسیاہ فیصلے،آج کہاں ہیں فائز عیسٰی قاضی جو عدالت میں کسی کو بولنے نہیں دیا کرتےتھے،آج نجانےکہاں چپ کی چادر اوڑھ کر بیٹھےہوئے۔۔
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
🚨🚨
شفیع جان کہہ رہا ہے کہ شہباز گل نے عمران خان کے دو موبائل چوری کیے-- لعنت تیرے کرنل پر
شہباز گل واحد وہ شخص ہے جس کے لیے عمران خان خود ریلی نکال رہے ہیں❤️
عمران خان کی ایک خوبی مجھے بہت اچھی لگی،
میں نے عمران خان کے ایک قریبی دوست کے خلاف ٹیکس کا بڑا کیس نکالا،
اس دوست نے عمران سے شکایت کر دی، عمران خان نے مجھ سے کہا شبر کیس درست بنا کے غلط؟ میں نے کہا درست کیس بنا ہے،
عمران خان نے اپنے دوست کو کہا کیس بن گیا ہے جو کرنا ہے کر لو، شبر زیدی
🚨یہ سائیکوپیت لوگوں کو ننگا کر کے دیکھنے کا شوقین ہے یہ نارمل نہیں ہے انکو انکا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے
یار آپ کی ہر بات پتھر پر لکیر ہوتا ہے ❤️
اللّٰہ اکبر خان صاحب کا اللّٰہ تعالیٰ پر کتنا یقین ھے
یہ بندہ سچ بول رہا ہے قسم اللّٰہ کی قسم
گریٹ لیڈر مسلم امہ عمران احمد خان❤️✌️💯👍
"میرے خیال میں امریکہ نے پاکستان کے ساتھ جو سلوک کیا ہے اس سے تمام پاکستانی بڑے پیمانے پر مایوس ہیں۔"
عمران خان کے اعلیٰ مشیر @sayedzbukhari کے بارے میں کہ ڈونلڈ ٹرمپ عمران خان کی حمایت کرنے سے جمہوری طور پر منتخب سابق وزیر اعظم کو تیسرے سال کے لیے جیل میں کیوں چھوڑ گئے۔
ایکشن کمیٹی کے دلیر ممبران ♥️
جہنوں نے اپنے بھائیوں کو قربان کیا ہے کشمیریوں کے حقوق کے لیے, ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہیں جو تاریخ رقم کرتے ہیں!!
میں دوبارہ کہوں گا, PTI عہدءداروں, ان بہادروں کوو دیکھے, یہ بہادر پچھلے 2 ماہ سے کھڑے, گولیاں برداشت کی, اپنے پیاروں کی لاشیں تک اٹھائی!
پشتو میں کہہ رہا ہے،" میری والدہ کا 9 سال شوکت خانم ہسپتال میں فری علاج ہوا جس پر 5 کروڑ 86 لاکھ روپے عمران خان نے لگائے"۔
لیکن بدقسمتی سے آج اسی غریبوں کے خیر خواہ عمران خان کا علاج نہیں ہو رہا 💔
📍خواجہ آصف کے کالے کرتوت
سیالکوٹ کے ایک بزنس مین نے مجھ سے کہا میرا ایک کام کر دیں ٹی وی پروگرام میں یہ کہہ دیں کہ سیالکوٹ انڈسٹریل زون کو allow کر دیں میں نے کہا تمہارا تو وزیر دفاع سیالکوٹ کا ہے اس نے کہا وہی تو سب سے بڑی رکاوٹ ہے خواجہ آصف وہاں ریئل اسٹیٹ بنانا چاہتا ہے سیالکوٹ انڈسٹریل زون پچھلے 5 سال سے بند پڑا ہے ! شبر زیدی ۔
"مریم نواز کی شکل دیکھیں۔ میں تو اس کے چہرے پر جو تکبر اور رعونت ہے، اسے دیکھ کر حیران ہوتا ہوں کہ اسے کس چیز کا تکبر ہے؟
یہ دوکان جو زبردستی بنائی گئی، وہ نہیں چل سکی" -
شبر زیدی
خان اتنا دلیر اور بہادر ہے کہ اس نے پریس کانفرنس میں جنرل باجوہ کی کال تک نہیں سنی تھی اور لانگ مارچ کا اعلان کر دیا تھا ۔۔۔۔۔
اور آج کے لیڈر اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ لانگ مارچ کی تاریخ 2 مہینے بعد کی دے رہے ہیں...
عمران ریاض خان کا خوفناک انکشاف 🛑
آسلام آباد سے 17 لڑکیاں اغواء کرکے, ایک فارم ہاؤس میں رکھا گیا ہے, یہ فارم ہاؤس ایک SHO کی ملکیت ہے!!
یہ انتہائی خوفناک صورتحال, اس پر سب بولے آواز اٹھائیں, احتجاج والے دن 10 لڑکیوں کو گرفتار کیا اور باقیوں کو کالجز سے اغواء کیا ہؤا ہے
یہ اس ملک کے ایک صوبے کی ہائیکورٹ کا چیف جسٹس کہہ رہا ہے
میں نے اپنے آپ پر بڑا جبر کیا، اپنے بچوں پر کیا، فیملی پر کیا لیکن آپ کے اس بھائی کو کوئی خرید نہ سکا، پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس ابراہیم خان
اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے اس پر باقاعدہ رپورٹ کیا مگر بجائے اس پر سپریم کورٹ کوئی ایکشن لیتی ان ججز پر ایک ٹاؤٹ مسلط کر دیا اور ان کے تبادلے کر دئے گئے
ایسے ملکوں میں کون انویسٹمنٹ کریگا
یہ محسن نقوی کا ایک اور بیان دیکھیں، سسٹم تو خراب ہی ہے، لیکن شہباز شریف ہی پانچ سال وزیراعظم رہے گاـ
یعنی وہ لوگ جو چالیس سال سے باری باری اقتدار میں آتے رہے، جن کی وجہ سے سسٹم خراب ہوا یا جن سے کبھی بہتری نہ لائی جا سکی-
وہی قابض رہیں گے، اسی لئے ہمارا نکلنا بنتا ہے-
#KhanIllegallyJailed3Years
#LongMarchOnSeptember27th