Congratulations to Mahmood Maulvi & Team PTI Karachi for victory in the NA 245 election today. InshaAllah we are moving forward in our movement for Haqeeqi Azadi.
میں بنی گالہ پہنچ چکا ہوں
سب محب وطن نوجوان سڑکوں پہ نکل آئیں
جو بنی گالہ پہنچ سکتے ہیں۔ پہنچ جائیں۔
اللہ کریم حامی و ناصر ہو۔ @PTIofficial @ImranRiazKhan
اج نہیں تع پھر کبھی نییں اج ان کو طاقت دیکھانے کا وقت ہے بس بہت لڑ لیا اب ان کو سبق سیکھانے کا وقت ہے ان وقت کے فرغونوں کو کرسی سے اتارنے کا وقت ہے یہ ازادی ان سے چھیں لینے کا وقت ہے ایسی غلطی یہ کبھی بھی نہیں کریں گے ورنہ ان کا انجام بہت برا ہوگا
#عمران_خان_ہمارا_ریڈ_لائن_ہ
اس سے پہلے کہ ہم سب کے واٹس ایپ اور فیس بک اکاؤنٹ بند کیے جائیں ،اور ہمارا ایک دوسرے سے تعلقات منقطع ہو جائیں ، عہد کریں کہ #عمران__خان کی آواز بنیں گے اور اس ظالمانہ سلوک کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے ،ان شاءاللہ
@ImranRiazKhan کبھی ��لسے پر پابندی، کبھی لانگ مارچ پر پابندی، کبھی تقریر پر پابندی، کبھی ہسپتال میں مریض سے ملنے پر پابندی، کبھی ملزم سے وکلاء کے ملنے پر پابندی، کبھی چینلز پر پابندی، کبھی فلاں کے خلاف بات کرنے پر پابندی،کبھی یو ٹیوب پر پابندی
حکمرانو! یہ پاکستان ہے یا...