مین اسٹریم میڈیا اور یوٹیوب پر پابندی لگانے کے بعد امپورٹڈ حکومت پاکستانی انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کو بھی کنٹرول کرنے میں لگ گئی ہے۔ اسکے لیے ایک کینیڈین کمپنی کو ہائیر کیا گیا ہے، جس کے ذریعے وہ آپ سب کے واٹسایپ اور باقی کمیونیکیشن کو نہ صرف ریکارڈ اور بلاک کرسکتے ہیں
اوورسیز پاکستانیوں کی وطن سے بے پناہ محبت کے خوبصورت جذبوں کے نام۔۔۔❤️
The passion and devotion for Pakistan 🇵🇰 felt by overseas Pakistanis is unmatched . Their right to vote should reflect this and they should be allowed to vote on the fate of their country of origin.
پہلے تو شیر چینل کے پنجرے میں تھا آپ کی بچت ہو رہی تھی۔ وہ صرف سوال کر رہا تھا #وہ_کون_تھا
۔۔
آپ نے شیر کو پنجرے سے نکال دیا ہے ۔۔ اب وہ بتائے گا #وہ_کون_تھا
۔۔
اللّٰہ کی امان @arsched
https://t.co/rc7yz6Et9B
This behavior by Afghan cricket fans is so very shameful & disappointing… @ICC must ensure all cricketing venues are safe for fans..this violent behavior cannot be allowed. Hope local authorities take action against all the culprits. Very very sad and disgusting. #AsiaCup
توبہ توبہ سر @OfficialDGISPR
میری فوج کے سربراہ کے بارے میں کیسے کیسے بیانات۔ اتنی بڑی توہین میری فوج کی ، عوام میں غم و غصّہ پایا جا رہا ہے۔ پلیز ایکشن لیں۔ ہمارے دل بہت دکھے ہوئے ہیں 🥺
مکمل ویلاگ 👇
https://t.co/Q3w4PfY83h
اتنی گرمی: فوج کے بیان سے لگتا ہے خان نےکسی زخم پر نمک ڈال دیا ہے-جرنل باجوہ تو کہ چکے ایکسٹینشن نہیں لے رہے تو پھراتنا غضب غصّہ کیوں- آج ISPR نے پرانا اعلان کیوں نہیں دہرایا- نواز،مریم، زرداری، مولانا کیا سسرالی ہیں انکی دھمکیوں پرکوئی نہیں بولتا- کیا چوراور چوکیدار مل گئے ہیں؟
اس غیر منتخب سیاستدان کا ہر جملہ فوج کی تضحیک کرتا ہوا یہ اسرائیل کا وظیفہ خور کہہ رہا ہے۔ کیا یہ ہرزہ سرائی قابل قبول ہے۔ اس بکواس کو کیونکر برداشت کیا جا سکتا ہے۔