سعد رسول کی عمران خان کے علاج کے معاملے پر مدلل گفتگو سن کر ن لیگی چمچہ جناب عبد القیوم صدیقی کے کانوں سے دھواں نکل گیا۔
اور جناب شو چھوڑ کر بھاگ گئے۔ 😂😂
But Imran Khan is responsible for his wife, her friend, his neighbours, his cousin, his party members, social media, youtubers and even retired officers - Patwari Logic
"اگر عافیہ صدیقی کو قانون کے مطابق سزا ہوئی ہے تو میں عافیہ کو ملنے والی سزا کو غلط نہیں کہہ سکتا۔ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہیئے" -
اسحاق ڈار
کیا اب اسحاق ڈار اپنے نواسے کو "قانون کے تحت" سزا ہونے دیں گے؟
عمران خان کے وقت میں جنرل باجوہ اس شخص کو چابی دے کر شروع کر دیتا تھا اور یہ اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کا بلیٹن پیش کرتا تھا۔ اور کسی کو چابی دے کر اتوار بازار بیجھ دیتا تھا۔ اور ایک لونڈے لپاڑے کو ڈنڈا دے کر مہنگائی پر چیخیں مارنے کو کہتا تھا۔ وہ درد سے بےحال ہو کر چیخیں مارتا تھا کہ پٹرول مہنگا ہوگیا۔ ڈیزل پہنچ سے باہر ہوگیا۔ ایک گنجا اینکر عمران خان کا گریبان پکڑنے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گیا تھا۔
لیکن پچھلے چار سالوں سے یہ سب بےغیرت مرے پڑے ہیں۔ انہيں نہ مہنگائی نظر آتی ہے۔ نہ عوام کی تکلیف محسوس ہوتی ہے۔
SHAME on Iqrar-ul-Hassan for stooping so low
اقرار الحسن نے بالآخر رو رو کر اپنی انا کی تسکین کی خاطر ایک جونیئر افسر کو نیچا دکھانے کیلئے اس سے بدلہ لے لیا۔ شرمناک۔ انتہائی شرمناک۔
نو مئی فالس فلیگ آپریشن کا شکار گوجرانوالہ کا پڑھا لکھا نوجوان آصف اقبال جس کو عمران خان کو سپورٹ کرنے کے جرم میں بے گناہ زندان میں ڈال دیا گیا ۔
تین سال سے آصف پابند سلاسل ہے ، آصف کے جانے کے بعد گھر کے حالات بہت خراب ہوئے، کرائے پر رہتے ہیں ، میں گھر میں اکیلی عورت ہوں اس کے پیچھے سب کچھ اکیلا کرنا پڑ رہا ہے۔ شوہر کے بغیر زندگی کتنی مشکل ہو چکی ہے وہ میں جانتی اور میرا رب جانتا۔ شریک حیات آصف اقبال
#Gujranwala51
ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا ن لیگ پر الزام🚨
احسن اقبال کو بتایا کہ ثمر والا پاور پلانٹ بجلی پیدا کرنا شروع کر چکا ہے۔ اس خوشخبری کے بعد انہوں نے اس پاور پلانٹ کے فنڈز بھی بند کر دیے۔
تاریخ گواہ ہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ اپنے دور میں مہنگے توانائی کے منصوبے قوم پر تھوپے ہیں جن کا بوجھ آج بھی قوم بھاری بجلی کے بلوں کی صورت میں ادا کر رہی ہے۔ فنڈز روکے رکھے گئے تاکہ تیل اور ایل این جی مافیا کو بھی نوازا جائے اور خود بھی اس میں سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے۔
عمران خان کے نام پر جیتنے والے اس وقت ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں عیاشیاں کر رہے ہیں
جبکہ عمران خان بیماری کی حالت میں اس گرمی میں کچھ اس طرح کے ڈیتھ سیل میں بغیر بجلی اور بنیادی سہولیات کے قید ہیں 💔
انڈین کرکٹر سنیل گواسکر 🚨
عمران خان کی صحت کے حوالے میں اپیل کر رہا ہوں کہ عمران خان کو کا سہی علاج کروائی جائے، بھولنا مت عمران خان ساری دنیا میں ہیرو ہے اور عمران خان کی وجہ سے لوگ پاکستان کو جانتے ہیں۔
مریم نواز کیا آسمان سے اتری ہیں جسکی وجہ سے سارا PSL مینیج کیا گیا؟
کیا باقی صوبوں کے وزیراعلی اور وہاں کے نوجوان کوئی وجود نہیں رکھتے جو آپ صرف مریم نواز کو پرموٹ کر رہے ہیں؟
پی ایس ایل میں کراؤڈ پہ پابندی صرف اسی وجہ سے لگی کہیں عمران خان کے نعرے نہ لگ جائیں، مطیع اللہ جان👏
عمران خان کو رہا ہونا چاہئے، عمران خان میں وہ صلاحیت ہے کہ وہ دُنیا میں جاری جنگی حالات کو نارمل کرسکتے ہیں
انسانی حقوق کے وکیل ایرک لیوس کا The Independent میں شائع ہونے والا آرٹیکل
میرے بیٹے کی اس بار ضمانت کروا دینا میرا وہ ایک ہی سہارا ہے، میں تھک گئ ہوں دو سالوں سے عدالتوں کے چکر لگا لگا کر، خدارا میرا بیٹا مجھے واپس کردو
23 مئ 2023 کو گرفتار ہونے والے رضا علی کی والدہ کی گفتگو
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B