سیز فائر خطرے میں پڑ گیا ہے ،ایران اور امریکا کے درمیان سیز فائر کے لئے سب سے بڑا خطرہ نیتن یاہو ہے جس نے ابھی تک لبنان میں جنگ بندی نہیں کی اور جس نے ایران پر حملے بھی بند نہیں کئے تا کہ ایران جوابی کارروائی میں سیز فائر توڑ دے ٹرمپ کو چاہیئے کہ شیطان نیتن یاہو کو قابو میں رکھے
ایران اپنے نوجوانوں کا خون گرماتے ہوئے ایک کے بعد ایک ایسا کلام جاری کر رہے ہیں جس سے بندے کی روح کانپ اٹھے اللہ تعالی ایران کو ایسی کامیابی دینا کہ تمام عالم اسلام یاد رکھے کہ جو اللہ کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے اسے کوئی نہیں جھکا سکتا 👊🔥
https://t.co/0PmdZjbxKu
آج تک ہم نے جوابی اہداف کا انتخاب کرتے وقت بڑی خودداری کا مظاہرہ کیا لیکن اب یہ تمام احتیاطی سوچ ختم کر دی گئی ہے، پاسداران انقلاب 🇮🇷
#iran#IranWar#ایران
We were never alone, your support stood with us. Hormuz limits don’t apply to Iraq. Now is the time for Iraq to end foreign military presence and reclaim its wealth. Together, we stand united for our shared future.
Local sources say hundreds of Bahrainis have been arrested and tortured by the illegitimate regime which holds the country hostage, the Khalifa Mafia. All because they do not want Mossad and CIA bases in their country and do not support the Khalifa Mafia's policy of joining the regime change war on Iran.
This is the funeral of Sayyed Muhammad al-Mousawi, tortured to death. His family, friends and community say:
"With our souls and our blood, we will sacrifice for the martyr" and "We will never accept humiliation".
دی بینک آف پنجاب ـ زرعی انقلاب کا قائد!
بینک آف پنجاب کسانوں کو بااختیار بنا رہا ہے اور پاکستان کی زراعت میں خوشحالی لا رہا ہے۔
آئیں، پاکستان کی زرعی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کا حصہ بنیں! 🌱