कोई इतना प्यारा कैसे हो सकता ह
फिर सारे का सारा कैसे हो सकता है
तुमसे मिलकर भी जब मोहब्बत कम नहीं होती,
तेरे बगैर गुजारा कैसे हो सकता है
کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے؟
پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے؟
تم سے مل کر بھی جب محبت کم نہیں ہوتی،
تیرے بغیر گزارا کیسے ہو سکتا ہ
https://t.co/eUIhN0F5Ud
As long as you stay close to God, Your job, the person you marry, where you live, what you do, will all work out perfectly.
Pull up, everyone! Let's make this space lively. 🔥
@TheDopeSoulX@Boss_onX
https://t.co/kaWK5T6fin
کہاں ہم؟؟
کہاں محبت؟؟
جانے دیجئے , رہنے دیجئے ,
بس کیجئے...!
یہ جو "ع"
یہ جو "ش"
یہ جو "ق" کرتا ہے
یہ لاحق جس کو ہو جائے
اسے برباد کرتا ہے..
ریاضی دان بھی حیران ہیں
اس بات پہ آ کر...
یہ کس کلیے کی نسبت سے
جفت کو طاق کرتا ہے..
https://t.co/NSIHnvjV4N