امریکی ڈرون پاکستانی فضاء سے افغانستان میں داخل ہورہے ہیں۔ یہ افغان خودمختاری پر حملہ ہے، پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنی فضائی حدود ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دے(افغان وزیر دفاع ملا یعقوب )۔ اللہ جن کی نصرت کرے اور تم ان کے خلاف کھڑے ہو جاؤ۔ تو پھر عذاب تو آتے ہےں
عمران خان حکومت میں سی پیک پر کام متاثر نہیں ہوا، غلط معلومات پھیلائی گئیں
پچھلی حکومت اور موجودہ اتحادی حکومت کے درمیان سی پیک سے متعلق پالیسی میں تبدیلی نہیں،
عمران خان کی سابقہ حکومت نے سی پیک منصوبوں پر نہ صرف فوکس کیا بلکہ اس کو فروغ دینے کی بھی کوشش کی۔ چینی قونصل جنرل
جو جلسے کو صرف اسٹیج سے دکھائے وہ جلسے والوں کے ساتھ ہے اس لئے کہ ایسے عوام زیادہ لگتی ہے۔ جو جلسے کو tail (یعنی اسٹیج کی مخالف سمت) سے دکھائے وہ جلسے والوں کا مخالف ہے اس لئے کہ اس طرح جلسہ چھوٹا لگتا ہے۔ جو درمیان اور دونوں طرف کے مناظر دکھائے وہ نیوٹرل ہے۔ سادہ سا فارمولا ہے۔
سوشل میڈیا پہ ایک سوال: مسجد اقصی پہ اسرائیلی فوج کاحملہ ۔ شہباز شریف کو کس چیز نے مذمت سے روک رکھا یے؟
کریں گے ضرور کریں گے۔ ذرا نرم الفاظ کی تلاش میں ہیں۔ آخر امریکیوں کا قریبی رشتہ دار ہے اسرائیل' ہمارا ان داتا۔