جس عزم، تندہی اور محنت کے ساتھ پنجاب اور خیبر پختونخوا کا بارڈر بند کیا جا رہا ہے، اگر اس کا صرف 50 فیصد عزم افغانستان کے بارڈر کی نگرانی اور سیکیورٹی پر لگا دیا جائے تو دہشت گردوں کے لیے پاکستان میں داخل ہونا اتنا آسان نہ رہے۔
ویلڈنگ کا تسلی بخش کام جاری ہے 😂
بھائی اتنی جلدی کس بات کی؟ حکومت نے خود ہی راستے بند کر دیے، پولیس منگوا لی اور رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔ احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی پریشر ان پر ہے۔
احتجاج کا مطلب بس اسلام آباد پہنچ جانا نہیں ہوتا۔ مقصد پریشر بنانا ہے، اور وہ پہلے ہی بن رہا ہے۔ ابھی بس دیکھنا ہے، پریشر برقرار رکھنا ہے اور اگلا قدم سوچ سمجھ کر اٹھانا ہے۔ تاریخ آگے پیچھے ہو سکتی ہے۔
غزا کے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں گیا دیکھ لیں پوری دنیا کی نفرت سے عبرت کا نشان بنا ہوا ہے اور ابھی کہانی ختم نہیں ہوئ جو سیکرٹ رپورٹ یہودی قوم کو پتا چلی ہے اُسکے مطابق اسے حماس کے حملے کا علم تھا جس کا یہودیوں کو بہت غصہ ہے اب اسے آپ الیکشن میں عبرت بنا بھی جلد دیکھ لیں گے
دنیا کے کسی بھی مہذب ملک میں ایسی بے غیرتی شاید ہی دیکھنے کو ملے۔ ہر ادارے میں ہر شخص فرعون بنا بیٹھا ہے۔ اسے کہتے ہیں جنگل کا قانون جس کے پاس طاقت ہے، وہی بادشاہ ہے۔