@irumrae محترمہ بات صوبوں کی نہیں نظام کی ہے۔۔۔امریکہ میں صدارتی نظام، برطانیہ میں پارلیمانی طرز حکومت، سعودیہ میں بادشاہت۔۔۔سب جگہ پہ نظام ٹھیک چل رہے۔۔۔کیا یہاں صوبے بننے سے نظام خودکار ہوجائے گا؟
@SanaullahDawn جن صحافیوں کو تمغہ امتیاز سے نوازا جارہاہے۔۔ان میں سے آدھے میاں صاحب کے قصیدے پڑھتے تھے اور زرداری کے خلاف خوب لکھتے تھے۔۔۔حالات کی ستم ظریفی دیکھیں۔۔۔زرداری کے خلاف سر انجام دی گئی خدمات کے عوض عنایت ہونے والا تمغہ زرداری سے ہی اپنے گلے میں ڈلوائیں گے۔۔۔ ان کے کیا احساسات ہونگے؟
جن صحافیوں کو تمغہ امتیاز سے نوازا جارہاہے۔۔ان میں سے آدھے میاں صاحب کے قصیدے پڑھتے تھے اور زرداری کے خلاف خوب لکھتے تھے۔۔۔حالات کی ستم ظریفی دیکھیں۔۔۔زرداری کے خلاف سر انجام دی گئی خدمات کے عوض عنایت ہونے والا تمغہ زرداری سے ہی اپنے گلے میں ڈلوائیں گے۔۔۔ ان کے کیا احساسات ہونگے
@SanaullahDawn سب پی ایف یو جے بھی اس گناہ میں شامل ہیں۔۔۔ان میں سے کسی کے پاس ڈیٹا نہیں کہ پچھلے ایک سال میں صحافیوں کے ساتھ کیا کیا ہوا۔۔۔۔سلیکٹیڈ مذمتی بیان دینے کے علاؤہ کوئی کام نہیں۔۔۔اس پولیس گردی پر حکومت پنجاب کے ذمہ داران کو سے تحریری پوچھیں۔۔۔اوازاٹھائیں۔۔۔قوانین۔ پر عمل درآمد کرائیں
لاہور: پولیس کا آج نیوز کے رپورٹر ناطق ریحان پر تشدد، پی ایف یو جے کی شدید مذمت
لاہور میں ایوانِ عدل کے باہر پی ٹی آئی وکلا کے احتجاج کی کوریج کے دوران پولیس نے آج نیوز کے رپورٹر ناطق ریحان کو مبینہ طور پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حراست میں لے لیا۔ ناطق ریحان پر تشدد اور انہیں حراست میں لیے جانے کے خلاف صحافیوں نے شدید احتجاج کیا، جس پر پولیس نے انہیں رہا کر دیا۔