قوم کے عظیم رہنما اور انصاف پسند شخصیت، عمران خان صاحب کو سالگرہ کی بے پناہ مبارکباد! 🇵🇰🎂 آپ کی جدوجہد، ہمت، اور عزم کو سلام۔ اللہ آپ کو لمبی عمر، صحت اور اس ملک کی خدمت کے لیے مضبوط ارادہ عطا فرمائے۔ آپ حق کی جنگ لڑتے رہیں۔ 💪🦁
سائبر واریر چوہدری محمد شیر علی😍
بریکنگ نیوز🚨🚨
ڈی جی نے تحریک انصاف سوشل میڈیا کو فرنٹ لائن سولجر کا لقب دے دیا✌️✌️
شکریہ عمران احمد خان نیازی ہمیں پاکستانیت سکھانے کے لیے ❤️