Indians are making fun of Godi media now. Their own public has turned against them. India is facing extreme humiliation 🇮🇳😂😂😂
What has Pakistan done to them? Pakistan Zindabad 🇵🇰♥️♥️
بے شرموں کے منہ پر ایک اور تمانچہ تم کہتے ہو تم نیوٹرل ہو تو یہ سب کوئی بھارت سے آ کر کر رہا ہے ڈوب مرو اس سے پہلے عوام ترکی جیسا راستہ اپنا لے
تحریک انصاف کے خلاف الیکشن لڑنے والے سردار جاوید خان لنڈا نے جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار کردیا اپنی شکست تسلیم کرتاہوں
بھائی لوگ اتنے نکمے ہیں کہ صاف پکڑے جاتے ہیں
ملتان این اے 148 کے ایک پولنگ اسٹیشن میں بیرسٹر تیمور ملک کو 767 ووٹ پڑے اور 13 ووٹ مسترد ہوئے وہاں اوپر والا 7 ہٹا کر 13 کے ساتھ لگا کر 713 ووٹ خارج کر دیئے گئے۔
بیرسٹر تیمور کو 293 ووٹوں سے ہرا کر یوسف رضا گیلانی کو جتوا دیا گیا
اسی پولنگ سٹیشن کا نتیجہ الیکشن کی رات بیرسٹر تیمور نے ٹویٹ کر کے ووٹرز کا شکریہ بھی ادا کیا تھا
@taimur_malik
@SHABAZGIL آج کے دن میری بات یاد رکھ لیں آپ جو مرضی کر لیں لیکن جب بھی الیکشن ہونگے آپ تحریک انصاف کو نہیں روک سکتے، عمران خان کا ایک سیک لفظ سچ ثابت ہو رہا ہے۔