@ShahidaMedee حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ھیں کہ حضورِ اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:"لا یستر عبد عبدًا فی الدنیا الا سترہ اللہ یوم القیامۃ"
جو کوئی بندہ کسی بندے کی پردہ پوشی کرتا ھے اللہ تعالیٰ قیامت کے دِن اُس کی پردہ پوشی فرمائیں گے
رابی پیرزادہ غلط ہے کیا وہ لوگ غلط نہیں جو ان پکچر اور ویڈیوز کو شیئر کر رہے ہیں کیا وہ بغیرت انسان غلط نہیں تھا جس نے ان پکچرز اور ویڈیو کو اپلوڈ کیا
اللہ نہ کرے اگر آپ کی ماں بہن کی ایسی ویڈیوز ہو تو پھر بھی آپ کا یہی رویہ ہوگا
شیئر کرنے سے پہلے ایک بار ضرور سوچیں
#RabiPirzada