Congratulations to my nephew on successfully completing his Master’s in Advanced Design and Manufacturing!
Wishing him great success as he embarks on the next chapter of his professional journey.
پنجاب میں لبیک کےخلاف کریک ڈاؤن کے پیچھے قادیانی نواز لابی کا ہاتھ ہے
اور یہی لابی پاکستان کو ابراہم اکارڈ کا حصہ بنانے پہ کام کررہی ہے
یہ وہی لوگ ہیں جو کچھ عرصہ پہلے آئین سے ختمِ نبوت کے حلف کی شق ختم کررہے تھے
جتنی شد و مد سے سُنی مساجد اور لبیک کے کارکنوں پہ کریک ڈاؤن کررہے ہیں، اتنا تو TTP کے خلاف بھی نہیں کیا جو ہماری مسجدوں، اسکولوں، ہسپتالوں، بازاروں اور سکیورٹی اداروں میں خودکش دھماکے کرتے تھے
اس کا نصف بھی TTP پہ کیا ہوتا تو آج مُلک سے ��ہشت گردی ختم ہوچکی ہوتی اور اس کے ہمدردوں کا خاتمہ ہوچکا ہوتا
تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں سُنی بریلوی مکتبہ فکر اسلام کے باقی فرقوں میں سب سے زیادہ پُرامن مسلک ہے جن کا کوئی لشکر یا سپاہ نہیں ہے
لبیک کو بنانے اور پالنے والی اسٹیبلشمنٹ ہے
اس کے نام پہ سارے پنجاب میں سُنی مساجد کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے
ملک پاکستان میں عجیب ہی نظام چل رہا ہے
ریاستی ادارے کسی کو بھی بغیر FIR درج کئے، بغیر وارنٹ دکھائے اور بغیر جُرم بتائے گرفتار کرسکتے ہیں
اور خدا ناخواستہ اگر قسمت ہاری ہے تو ماورائے عدالت قتل بھی کرسکتے ہیں اور کوئی انہیں پوچھنے والا نہیں ہے
کم ازکم بتائیں تو سہی اس کا قصور کیا ہے؟
@MaryamNSharif@MohsinnaqviC42@TararAttaullah@TallalPMLN
براہِ مہربانی اس معاملے کو فوری طور پر دیکھا جائے، احتساب یا انتشار پسند لوگوں کو باعث عبرت ضرور بنائیں لیکن اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی بیگناہ ناحق نشانہ نہ بنے، اور ایک ن لیگی ورکر کا تعلق کیسے ہو سکتا؟
@MaryamNSharif پلیز اس معاملے کو دیکھیں ضرور کوئی غلط فہمی ھے جس کی بنا ہر پولیس نے شہباز کے بھائی کو اُٹھایا
یہاں ہزاروں لوگ اس بات کی گواہی دے سکتے شہباز یا انکی فیملی سے کوئی بھی اینٹی پاکستان سرگرمیوں میں ملوث ہو اس لئے جلد از جلد اس معاملے کو دیکھیں۔