پاکپتن کا
نواحی علاقہ ٹبہ شیر کوٹ میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول سطح زمین سے 10 فٹ گہرا ہےاہل علاقہ کے مطابق 1993 میں تعمیر ہونے والی عمارت انتہائی بوسیدہ اور کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہے، بارشوں کے دوران 10 فٹ پانی سکول میں جمع ہو جاتا
@
سانحہ 9 مئی کوئی ایک دو دن کی بات نہیں ہے یہ ایک پوری پلاننگ تھی ایک سیاسی جماعت کا لبادہ اوڑھے ٹولے نے اس کے لیڈر نے اس کے ساتھیوں نے یہ سمجھ لیا تھا کہ اس ملک میں کوئی قانون نہیں ہے
One can only pity the people who think their only identity is a fascist cult of thugs disguised as a political party that attempted a mutiny against the state of Pakistan and failed miserably.
For me, my identify is and forever remain Pakistan 🇵🇰
#میری_پہچان_پاکستان
میاں محمد نواز شریف صاحب کے 1998-1999 کے دور حکومت میں مکمل کیا گیا پاکستان کا پہلا "فیض آباد انٹرچینج"
مسلم لیگ ن نے عوام کے ٹیکسز ان کو سہولیات دینے میں لگائے اور جو لگے نظر بھی آ رہے ہیں
خدمت اور نالائقی میں فرق جانو
#میری_پہچ��ن_پاکستان
@Intizarchema @Attiya54298715 Jnb is sa bolay k agar koi follow Kary Kary to us follow back bhe karna chaia ya itni leader nhe ha Jo ya daramy Karti ha 10 din ho gia follow kea is nay follow back nhe diya many aaj unfollow kar diya