دنیا کی کسی بھی عدالت یا پنچائیت سے twisted یا تخلیق شُدہ حقائق کی بنیاد پر اپنے حق میں لیا گیا فیصلہ تو چھوٹی چیز ہے،
"آپ ص نے فرمایا اگر کوئی چرب زبانی کی وجہ سے باطل ہو کر بھی مجھ سے اپنے حق میں فیصلہ لے جائے تو وہ اپنے ساتھ (جہنم کی) آگ کا ٹکڑا ہی لے کر گیا ہے"
بخاری، مسلم
پہلے یہ بلوچوں اور پشتونوں پر ظلم کرتے ہیں پھر جب وہ نفرت کا اظہار کرتے ہیں تو اُنہیں ملک دشمن اور دہشت گرد کہہ کر قانونی اور غیرقانونی دونوں طریقوں سے مارتے ہیں۔
#Fascism#Pakistan
۳/۳
نقصان سے واقف ہوتا ہے۔
خیر، اِس واقعہ سے میرے ذہن میں ایک سوال آتا ہے کہ کیا آپکو نہی لگتا کہ جب حکمرانوں کے لیے خوشامد نوازنے کا عمومی طور پر میرٹ بن جائے تو
after a course of time حکمرانوں کی حالت ویسی ہو جاتی ہے جیسی پاکستان کے حکمرانوں کی اور ملک کی حالت پاکستان جیسی؟
یہ تو وہ لوگ ہیں جنکے پروفائل میں عوام اور ملک کی بربادی اور جاہلانہ اقدامات کے سوا اور کچھ نہی۔
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے خالد بن ولید رضی اللہ تعالی جیسے انسان کو سرکاری عہدے سے صرف اِس لیے برطرف کردیا کہ اُنہوں نے۔۔۔
۱/۳
۲/۳
کہ اُنہوں نے دربار میں آئے ایک مدح سرا کو جس نے اُنکی فتوحات کے کچھ اشعار سُنائے کو اپنی جیب سے اُسوقت کے دس ہزار انعام دیے۔
ہو سکتا ہے آپ اسے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا extreme ایکشن سمجھیں لیکن ایک حکمران کسی عمل کے حال اور عمومی بن جانے سے مستقبل میں ہونے والے۔۔۔
5 ہزار کے نوٹ پر قائداعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر ہونی چاہیے۔ ن لیگ کے MPA ارشد ملک کا مطالبہ
#pakistan#ArshadMalik
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
“‘ ٹیلی کام بل’ کو پاس کروانے کے لیے پیسے پکڑے گئے ہیں۔ وزیر اعظم کو اسکا نوٹس لے کر انکوائری کروانی چاہیے اور شزا فاطمہ کو برطرف کر دینا چاہیے۔” نجم سیٹھی
Khawaja Asif’s niece, Shaza Fatima, Pakistan’s IT Minister, has introduced a bill allowing telecom companies to install towers on private property after giving owners 30 days to vacate. Refusal could lead to a Rs 5 crore fine.
What an anti-people law. A threat to common people.
may b they do not have protocols to decide someone criminal with facts or in what situation to go for kill,
Or may be they have this authority to kill on mere suspicion...
#Pakistan
This is not a case of "Mistaken Identity". It is result of trigger-happy 'zombies' unleashed by Punjab government. A ruthless shootout targeting an Australian national family' killing a 9 years girl' in Pakistan must not be swept under the rug.
The CCD officials involved, along with authorities who issued them an indiscriminate "License to Kill", must be brought to justice.
45 ھزار روپے والے کی موبائل سم بند کردی جاتی ھے اور دبئی لیکس آئی جس میں جنرلز ،ججز اور بیوروکریسی کی جائیدادیں سامنے آئیں،آپ کو توفیق ھوئی کہ ان کو پکڑتے بلکہ ایف بی آر کو شٹ اپ کال دی گئی کہ اس طرف دیکھنا بھی نہیں۔
بزنس کلاس کے ٹکٹ سستے کر دیے ہیں اپنے لئے ۔ اگر کوئی بندہ سستی گاڑی لے رہا تھا وہ انہوں نے مہنگی کر دی ہے ۔ یہ اشرافیہ کا بجٹ ہے۔ نور عالم خان کا دلچسپ تبصرہ
گلے سڑے امرودوں کا جوس بنانے کی فیکٹری پر چھاپہ۔
آپ یقیناً سوچیں گے کہ یہ صرف ایک فیکٹری یا کارخانہ ایسا نہی ہو گا۔۔۔
کب تک ایسی فیکٹریاں اور کارخانے محض پیسوں کے لیے بےلگام کھانے کی چیزوں کے نام پر بیماری بیچتے رہیں گے؟
اور کب تک عوام کا صرف اللہ ہی حافظ ہو گا؟
#Pakistan
اپنے شہریوں کو روزگار دینا حکومت کی ذمہداری ہوتی ہے۔
اِسکے متبادل حکومت ان معمولی روزگار والوں کو معاشی بدحالی اور جُرائم کی تحریک کے علاوہ اور کیا دے رہی ہے؟
#Pakistan