پنجاب کی نام نہاد “گڈ گورننس” کا ایک اور خون آلود چہرہ سامنے آ گیا۔
چکوال میں CCD اہلکاروں نے ڈاکوؤں کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 9 سالہ معصوم بچی جان سے گئی جبکہ اس کا والد اور بھائی زخمی ہو گئے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اب پنجاب میں لوگوں کو اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ سفر کرنے کی بھی سزا موت دی جائے گی؟
اگر قانون نافذ کرنے والے ادارے بغیر تصدیق کے شہریوں پر گولیاں برسانا شروع کر دیں تو پھر ڈاکوؤں اور محافظوں میں فرق کیا رہ جاتا ہے؟ ایک معصوم بچی کی جان کسی افسر کی غفلت یا نااہلی کی نذر ہو گئی، مگر کیا صرف ایک انکوائری اس خون کا حساب دے سکتی ہے؟
حکومت پنجاب دن رات گڈ گورننس کے دعوے کرتی ہے، لیکن زمینی حقیقت یہ ہے کہ بے گناہ شہری ریاستی گولیوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔ اس افسوسناک واقعے کی شفاف تحقیقات، ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی اور متاثرہ خاندان کو فوری انصاف فراہم کیا جانا چاہیے
Western media has gone blind, deaf & mute on two big stories:
1)A respected Palestinian doctor gang raped to death by Israeli soldiers who went free &were treated as heroes
2)18-month- old baby tortured with cigarette burns & nail being shoved into his leg by Israeli soldiers.
@Rohshan_Din In 1st test you gone through either hcv is in your body or not, it is +ve. In 2nd test you gone through the analysis (reactive or non reactive), it is non reactive. It means hcv is non reactive yet, but doesn't mean they r not in your body.
Kindly conduct same test from the labs
راولپنڈی کے رہائشی اسامہ علی جو ستمبر 2025 میں عمرے پر تھے جب واپس آئے تھے ان کے میزان بینک ایف 10 اسلام آباد برانچ کے اکاونٹ سے 8 لاکھ 54 ہزار روپے تین مختلف اکاونٹس میں منتقل کردئیے گئے جن کا انکو علم ہی نہیں ہوا،جن اکاونٹس میں ٹرانسفر ہوئے وہ جاننے والے بھی نہیں ہیں،سٹیٹ بنک سمیت تمام متعلقہ اداروں میں درخواستیں دی گئیں مگر ایکشن نہیں لیا جارہا،
@MeezanBankLtd
کیا میزان بنک کا عملہ ملوث ہے یا آن لائن فراڈ ہے؟
@StateBank_Pak
ڈیڑھ سال سے لائیو کربلا غزہ میں چل رہا ہے جہاں بچوں کو سر عام مارا جا رہا دنیا کے سینے میں دل نہیں عالمی قانون وی خاموش نے ۔۔۔ واقعہ کربلا کے تناظر میں @mohammedhanif محمد حنیف صاحب کا پنجابی وی لاگ سننے کے لائق ہے
There is no moral difference between putting people in gas chambers and burning people in school in Gaza.
A holocaust is happening right before our eyes and the world is silent.