اب آپکی اور میری ملاقات ہو گی میرے یوٹیوب چینل پر۔۔ مییری ایڈیٹوریل پالیسی آئین پاکستان ہے اور سلسلہ وہیں سے شروع ہو گا جہاں سے ٹوٹا تھا۔۔
میرا پہلا وی لاگ۔۔ https://t.co/94mEj2YJXC
آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر عمران خان کے بیان کا معاملہ کیسے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا؟
چیف جسٹس کے مکمل ریمارکس اور سماعت کا آنکھوں دیکھا حال👇
https://t.co/LVWvvgVt7s
اسلام اباد ہائیکورٹ میں قناطیں لگا کر ایک حصہ عمارت سے الگ کردیا گیا 7سال سے بطور کورٹ رپورٹر یہاں اہم پیشیاں دیکھی مگر عمران خان کی پیشی پر ہی یہ الگ انتظامات نظرائے اس سے پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا
میں 30 لاکھ صرف عمران خان کی ذات کیلئے دے رہا ہوں۔۔ کسی کرپٹ کو پیسے نہیں دوں گا۔۔۔ اومان میں رہائش پذیر پاکستانی کی جذباتی گفتگو۔۔۔ عمران خان نے پھر کیا جواب دیا دیکھیں
#عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
These were the bars my dad was brought to court behind, he was limping & his instinct was to put his hand on my head as a reflex, but these bars stopped him. In the same court, Uzair Baloch was also presented, in all glory, no handcuffs, no bars.
Is @HaleemAdil a terrorist?