کسی نے ایک بزرگ سے پوچھا
مرشد! مایوسی کسے کہتے ہیں؟
فرمایا کسی حسین خاتون کی جانب سے بھائی كا درجہ ملنے کے بعد طاری ہونے والی کیفیت کو مایوسی کہا جاتا ہے 😀😀😒😒
#چھنکنا
کہتی۔۔۔ میری تصویر دیکھ کے ڈیلیٹ کر دینا
😏
میں نے ڈیلیٹ کر کے بلاک بھی کر دیا 😋
اب بابا جی کے پاس آیا ہوں دم کروانے
دعاؤں کی اپیل🙏
#چھنکنا#اردو#اردوقومی_زبان
شوہر: 15 ہزار سے شروع کیا تھا ایک کروڑ 15 لاکھ تک پہنچ گیا ہوں
بیوی: خوشی سے: واہ جب سے میرے مبارک قدم اس گھر میں داخل ہوئے ہیں آپ نے ترقی ہی کی ہے
شوہر ہنس کر کہنے لگا میڈم جی قرضے کی بات کر رہا ہوں
😂😉😂
#چھنکنا#اردو
سگنل پر کار رکی ایک فقیر مانگنے آیا
کار میں بیٹھی عورت بولی:
تمہاری شکل کچھ جانی پہچانی لگتی ہے🙄
فقیر بولا :
میڈم میں آپ کا فیس بک فرینڈ ہوں🙈👻
🤣😬😁😂🤫😅😆
#چھنکنا#اردو