عوام کو ان فتنہ پرور شرپسند جتھوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا جو پہلے ہی ان پر غربت، مہنگائی اور بیروزگاری کے پہاڑ گرا چکے ہیں۔ ایسے تخریب کاروں کا قلع قمع کئے بغیر پاکستان اپنی حقیقی منزل نہیں پا سکتا۔ ہمیں بحثیت قوم ان شرپسندوں کا راستہ روکنا ہو گا۔
#صرف ہفتہ اتوار نہیں پورے سال بھر کیلئے لاک ڈاون لگا دو لیکن ہمارے کاوربار بند ہونے کے ساتھ ساتھ پولیس آرمی ڈاکٹر AC اور DC کے ساتھ تمام MNA اور MPA کی سیلری یعنی تنخواه بھی بند کر دو تاکہ پتا چل جائے دودھ کا دودھ پانی کا پانی کرونا ایک ہفتہ میں پاکستان سے ختم ہوتا ہے یا نہیں
@ImranKhanPTI#صرف ہفتہ اتوار نہیں پورے سال بھر کیلئے لاک ڈاون لگا دو لیکن ہمارے کاوربار بند ہونے کے ساتھ ساتھ پولیس آرمی ڈاکٹر AC اور DC کے ساتھ تمام MNA اور MPA کی سیلری یعنی تنخواه بھی بند کر دو تاکہ پتا چل جائے دودھ کا دودھ پانی کا پانی کرونا ایک ہفتہ میں پاکستان سے ختم ہوتا ہے یا نہیں