اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عظمی خان نے عمران خان کے علاج کے لیے درخواست دائر؛
الشفاء انٹرنیشنل اسلام آباد سے انکے ذاتی معالجین اور فیملی کی مووجودگی اور رسائی کے لئے درخواست میں استدعا
بریکنگ نیوز 🚨 امریکی پائلٹ کا اسرائیل اسلحہ لے کر جانے سے انکار پر گرفتاری کے بعد امریکن لوگوں کو بتا رہے ہیں کہ آپ جو جو گھر میں بیٹھ کر دیکھ رہے ہو جان لو کہ آپ لوگ فلسطینیوں کی نسل کشی کے لئے فنڈنگ کر رہے ہو جاگ جاؤ انسانیت کے ساتھ ظلم ہو رہا 🔥
‼️‼️عوامی مطالبہ
عمران خان کا علاج
"شفاءانٹرنینشل ہسپتال" اسلام آباد میں ہونا چاہیے جہاں انکے ذاتی معالج اور فیملی ممبرز بھی موجود ہوں۔۔۔۔
#MedicalUrgencyForImranKhan
ایسا ہوتا ہے وژنری لیڈر
پہلے ہی بتا دیا تھا کہ اگر امریکا ایران
تنازع ہوا تو تباہ کن ہو گا اور آج سب کے سامنے ہے جو کچھ ہو رہا ہے۔۔۔۔
#MedicalUrgencyForImranKhan
🚨🇵🇰🔥 پاکستانی سپاہی کا دشمنوں بھارت اور افغانستان کو دوٹوک پیغام:
پاکستان اپنی سرزمین کا دفاع کرنا خوب جانتا ہے
جیسے گزشتہ سال بھارتی فوج کو بھرپور جواب دیا گیا، ویسے ہی افغانستان سے آنے والی ہر جارحیت کا بھی فیصلہ کن جواب دیا جائے گا
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
ہم یہ واضح کرتے ہیں کہ پاکستان کو اپنے ملک میں بنیادی انسانی آزادی کو عزت دینا ہو گی۔۔فیئر ٹرائل کا حق دینا ہو گا۔میڈیکل ٹریٹمنٹ دینا ہو گی۔۔ جیسے یہ ہر انسان کا حق ہے ویسے ہی یہ عمران خان کا بھی حق ہے۔۔برطانوی پارلینٹ میں عمران خان کی صحت پر بحث کے بعد حکومتی وزیر کا بیان
ہم تمہیں دکھائیں گے کس طرح پنگا لیا ہے، یہ پوسٹ بھی تمہارے قبضے سے چھڑا لی ہے اور یہ جھنڈا بھی خود لگایا ہے، اس طرح آئیں گے، کابل بھی فتح کریں گے، جوان کی گفتگو۔۔۔!!!
قوم کی ان دو عظیم بیٹیوں کو مت بھولے جو گزشتہ 6,7 ہفتوں سے جیل میں قید ہیں اور صنم جاوید کو 5 سال سزا بھی سنائی گئی ہے۔
صنم جاوید اور فلک جاوید کیلئے آواز اٹھائے۔
@babakodda18plus غدار وہ ہوتا ہے، جو مارشل لاء لگاتا ہے،
غدار وہ ہوتا ہے، جو ملک توڑتا ہے،
غدار وہ ہوتا ہے، جو ایک امریکی کال پہ اڈے دے دیتا ہے،
غدار وہ ہوتا ہے، جو ایک سائفر پہ حکومت گرا دیتا ہے،
غدار وہ ہوتا ہے، جو قوم کا پورا الیکشن چوری کرلیتا ہے!