I am proud to be a Pakistani and I am a supporter of a true honest leader I love Imran Khan
میں عمران خان کادفاع قلم زبان اور خون سے کرنے کیلئے ہر وقت تیارہو❤
دودن پہلے اونچی آواز سُنی اس کے جواب میں دھیما مہذب لہجا سُنا !!
انتہائی بہترین تقریر تھی 25 کروڑ عوام کی 50 کروڑ آنکھوں کے سامنے اپنے آپ کو احتساب کے لیے پیش کر دیا
“”ہمارے پنجاب کے 400 ٹکٹ ہولڈرز میں سے صرف چالیس چھوڑ کے گئے ہیں.
جو یہ پالیسی چلا رہا ہے وہ زیادہ پڑھا لکھا نہیں ہے، یہ کوئی احمق ہے جو کروا رہا ہے.”
میں پوچھتا ہوں یہ جو ظلم کر رہا ہے اس سے کیا فائدہ ہورہا ہے؟”
رات کے خطاب کا لب لباب!خان صاحب نے مزاکرات والا چیپٹر کلوز کردیا اب کھلم کھلا جنگ ہوگی
وہ کہتا رہا ملک کی خاطر مزاکرات کیلئے تیار ہو اب وہ بھی عوامی طاقت استعمال کر کے دکھائے گا
میرے پاکستانیوں
پہلی گرفتاری ان کی پلاننگ کے مطابق تھی۔ پہلی گرفتاری ایک ٹریپ تھا۔ جس کے بعد رہا کیا جانا تھا۔ انکا اصل پلان دوسری یا تیسری گرفتاری ہو گی
اس کا توڑ ایک ہی ہے کہ عوام ہر بار ایک جیسا ہی ریکشن دے۔ کتنے لوگوں کو گرفتار کریں گے۔ کتنوں پر غداری کے مقدمے ہوں۔ آخر میں
آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے اور پھر مذاکرات کریں، پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کیلئے ہمارےخلاف جیو پالیٹکس ہورہی ہے"۔ اسحاق ڈار کے آئی ایم ایف پر الزامات
پاکستانیوں اپنی راۓ لازمی دیں
اس سے اندازہ لگا لے کہ
پاکستان کتنی ترقی کر رہا ہے کہ
1971 سے سبق سیکھ کر وہی تجربہ 2023 میں بھی کر رہے ہیں۔
کہتے ہیں ہم اپنے پاؤں پرکھڑے ہو گے
71 وچ اپنی ٹانگیں کٹوا دی
2023 وچ
ٹوئی بچی سی او وی پیش ہو رہی