@realsohailahmed Sir Babe Pangra Pounde Ny
I loved that , pahley Yakeen nhi Ayia lakin ap ny Dil jeet liya phr sy , You're really a true Gem,
Bateej nuh Reply kr Dio 🫰❤️🤣
@Aiza_B2 عید مبارک
قربانی کہ جانور کہ ساتھ اپنے اندر کے جانور کو بھی قربان کریں ۔۔
عید کی نماز کے لیے مسجد کا ہونا ضروری نہیں
ہر وہ جگہ مسجد ہے جہاں پہ انسان عبادت کر سکے
جاہل عوام ۔۔۔۔
عید مبارک ❤
قربانی کہ جانور کہ ساتھ اپنے اندر کے جانور کو بھی قربان کریں ۔۔اپنی انا کو بھی قربان کریں ۔۔۔گلے ملیں اپنوں سے ۔۔اور یہ خوشی سب کے ساتھ مل کر منائیں
سے اٹھا کر اس کالی کوٹھڑی میں پھینک گئے۔ میں سب فینز سے کہتا ہوں کہ صبح شام نو مئی والے واقعات کی مذمت کیا کریں
اور اس کے ساتھ ہی سٹیو ہف اور ٹیپو کی روح کا رابطہ منقطع ہو گیا۔۔۔!!
ٹیپو سلطان کی موت کے بعد ان کے فینز نے غیر مرئی قوتوں کے مالک سٹیو ہف کو بہت زیادہ ای میلز بھیج کر آنجہانی ٹیپو سلطان کی روح سے بات کرنے کی درخواست کی تھی۔ سٹیو ہف نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ٹیپو سلطان کو نہیں جانتے لیکن انہوں نے عوامی مطالبے پر ان کی
سٹیو: کیا (حیرت سے) تم ایک تاریک کمرے میں ہو ؟ تمہیں بہت پیار کیا جاتا ہے دنیا میں۔ کیا تم اپنے فینز کو بتانا پسند کرو گے کہ یہ کیسا تاریک کمرہ ہے اور تم یہاں تک کیسے پہنچے ؟
ٹیپو کی روح: میں نے نو مئی کے واقعہ کی مذمت نہیں کی تھی، جس کی وجہ سے مجھے کالی ویگو والے جنت
PTI leader from bahawalpur Rehan bin javed whose family was first beaten on 25 may last year.
This video message of him leaving party is horrific, looks visibly in shock, sitting on floor staring at someone. Totally barbaric and unknown what they did to him.
بہاولپور سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنما ریحان بن جاوید جن کے خاندان کو گزشتہ سال 25 مئی کو گھر میں گھس کر پہلی بار مارا پیٹا گیا تھا۔۔۔
پارٹی چھوڑنے کا ان کا یہ ویڈیو پیغام انتہائی خوفناک ہے۔۔۔ جناب اس ویڈیو میں صدمے میں دکھائی دے رہا ہے، فرش پر بیٹھا کسی کو بار بار گھور رہا ہے۔۔۔ یوں لگتا ہے جیسے اس کے ساتھ انتہائی وحشیانہ اور دردناک سلوک کیا گیا ہے۔۔۔
نہیں الحمدللہ ٹھیک ہوں
ایسا کچھ بھی نہیں
میں خدا بالا وبرتر کے سوا کسی سے نہیں ڈرتی جس کے ہاتھ میں ہمارا رزق اور زندگی ہے
ہاں اس بات سے ڈرتی ہوں اور ڈرنا چاہئے کہ اللہ کے ہاں حقوق العباد کے معاملے میں پکڑ نہ ہو
While Pakistan is struggling to secure $1.1 Billion from the IMF, in last one year just the loss in exports earnings and workers remittances has been $7.15 Billion.
Also this means, while dollar earnings are going down, our debt is accumulating rapidly.
Those who were involved in the regime change conspiracy have a lot to answer for the damage done to Pakistan.
تمام انصافی ایک بار پھر یاددہانی کے طور پہ اس ہیش ٹیگ کا استعمال کریں اور ایسے تمام مافیاز کو بلکل
#NoCommentZeroReach
دیں تاکہ پراپیگینڈہ پروموٹ نا ہو