کیا فرق ہے مارشل لا اور
جمہوریت میں یہی نہ کہ جمہوریت میں آزادی اظہار اور اپنے حقوق حاصل کرنے کی جدو جہد کی جا سکے مگر پیپلز پارٹی کے چند مغرور وزیر وہی ضیاء الحق کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ظلم کی انتہا پے پہنچ چکے ہیں لیکن یاد رہے ہم موت قبول کر چکے ہیں۔
#JusticeForNTS2013