🚨 THE GREAT PAKISTAN FUEL HEIST: WHO’S MAKING THE MONEY?
The Government of Pakistan has once again broken the laws of economics in its usual crooked way.
They just hiked petrol by Rs 55, citing “current global costs” — prices for Brent crude they haven’t even bought, shipped or refined yet.
The problem?
The fuel you’re buying today was purchased 45 days ago at much lower rates.
The math of the scam:
🚢 Shipping: 30 days (if from US/Russia)
🏭 Refining: 7 days
🚛 Logistics: 5 days
Total turnaround: ~42 days.
We are paying 2026 prices for 2025 stock (was~$60) that hasn’t even cleared Port Qasim yet.
It’s not an “adjustment” — it’s a pre-emptive strike on your wallet for the crooked leader to make some quick money
Crooks, corruption and fascism all rolled into one.
امریکی سرپرستی میں ناجائز دہشتگرد ریاست اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی بدترین ہمہ پہلو جینوسائیڈ۔۔۔۔
اقوامِ متحدہ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے غزہ پر حملے — جن میں صحت، تعلیم، بنیادی ڈھانچے حتیٰ کہ بینکاری نظام کی تباہی شامل ہے — نے انسانی ترقی کے 69 سال مٹا دیے ہیں، جو تاریخ میں بدترین معاشی تباہی کے طور پر ریکارڈ ہوئی ہے۔
یہ جنگ نہیں: یہ نسل کُشی ہے۔
اس نسل کشی میں مسلم حکمران/جرنیل خاموش رہ کر سہولت کار ہیں۔
مطیع اللہ جان نے حق ادا کردیا!!
🛑عمران خان جیل میں اسکی اہلیہ جیل میں, اور میڈیا پر انکے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے!!
🛑انکی غیر موجودگی میں میڈیا پرسن کا فرض نہیں ہے, انکے خلاف پروگرام نا کریں!!
🛑یہ زیاتی ہورہی ہے عمران خان کے ساتھ ل!!
میں بھی سوچ رہا تھا کہ کھوتا ٹاؤٹ ابھی تک لانچ کیوں نہیں ہوا؟ کھوتا دماغ ہے ناں زرا دیر سے سمجھ آتی ہے۔ اور ہاں میں نے تو اس پر کبھی سواری کی ہی نہیں۔ یہ کونسی ویڈیوز دیکھتا رہا ہے؟ منہ کے تاثرات بتا رہے ہیں کہ پالش زبان کے راستے حلق تک اتر گئی ہے۔ اور کافی بدمزا ہے۔ میں پاکستان کبھی نہ چھوڑتا اگر میرے قتل کا حکم اسکے مالکان نہ دیتے تو۔ خاطر جمع رکھ میں واپس آؤں گا۔ میرا رب حق کے ساتھ ہے۔ اور منافق ضرور رسوا ہوں گے۔
پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے،
بے شرمی اور غلامی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے،غزہ کے جینوسائیڈ کے سرپرست، فنانسر،جس کے ہاتھ سے اہلیان غزہ کا خون ٹپک رہا ہے کی یہ تعریفیں؟؟؟آج قائد کی روح کیساتھ شہداء غزہ کے روحیں بھی تڑپی ہوگی۔
Pakistan PM: I would like to nominate this great president for the Nobel peace prize.
Because I genuinely feel that he is the most genuine and most wonderful candidate… I think that you are the man this world needed most at this point in time.
The world will always remember you as a man who did everything to stop seven, and today eight wars
ایک وقت تھا جب مولانا اور ن لیگ کا مارچ اسلام آباد میں کشمیر ہائے وے پر بیٹھا تھا سردیوں کی سخت راتیں تھی عمران خان نے کہا تھا انکے گرم بستروں کا انتظام کیا جائے انکے کھانے کا انتظام کیا جائے اور پولیس کو حکم جاری کیا تھا
پہلے لانگ مارچ یا اختجاج کو روکنے کیلئے شیل اور لاٹھی کا استعمال ہوتا تھا اور بات چیت سے معاملا ت طے کئیے جاتے تھے اب معاملات صرف گولی سے حل کئے جاتے ہیں سیدھی گولیاں ماری جاتی ہیں
بریکنگ سٹوری🚨🚨 نیو یارک اقوام متحدہ لابی میں ایک ملک کے دو وزیر گھتم گھتا بات گالم گلوچ سے شروع ہو کر گریبان تک پہنچ گی بیغرتاں منافقاں ا��ر بھرپور پنجابی گردان-
وجہ ایک ایسی خاتون کی موجودگی بتائی جا رہی ہے جس بیچاری کا اب کوئی والی وارس نہیں بن رہا-
ایک نے بھاگ کر شکایت وزیراعظم کو لگائی اور دوسرے نے سپہ سالار کو-
ایک وزیر موصوف کو شکایت تھی کہ اسے بدنام کرنے کے لیے دوسرے نے خاتون کو وفد کا حصہ بنوایا۔ اصل داستان یہ ہے کہ اس حمام میں سب ہی ننگے ہیں اور اب کوئی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں۔ ویسے اس معاملے میں ایک وزیر کا بیٹا بھی شامل سازش ہے-
یہی لوگ باہر بتاتے ہیں کہ ہم بڑے لبرل ہیں اور ملک میں حاجی صاحب بنے پھرتے ہیں
کافی ڈرے ہوئے ہیں #مشن_نور سے اقتدار والے اور بندوق والے۔ اللہ سے مدد مانگ رہی ہے قوم ظالموں کے خلاف، ایک سما ہوگا کل رات! جو لوگ اس سے ڈرے ہوئے ہیں، انہیں ضرور سوچنا چاہیے کہ وہ عوام سے اتنا دور کیسے گئے!
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
وڈیو کریڈٹ: رضوان حیدر