میرے کشمیر کے لوگ پاکستان کتنا پیار کرتے ایک باپھر پاکستان کا پرچم لہرا دیا بھارتی فوج کا ظلم بربریت سب کے سامنے ھے کشمیری شہید ھورہے ھیں لوگوں کی املاک بارود سے اڑائی جارہی ھیں اور ہم اب بھی خاموش شماشائی کا کردار ادا کر رہے ھیں
@tariqfarooq60 جناب اپ سے اتفاق تو ھے لیکن اپ کی حکومت بھی تو کوئی۔عملی اقدامات نہیں۔کر رہی وزیراعظم پاکستان کو بھی صرف بیان کی حد تک غریب کا بہت خیال اور ویراعظم ازاد کشمیر اور کابینہ۔کو بھی عوام سے بہت پیار ھے بیان کی۔حد تک اپ لوگوں کو صرف لاک ڈاون ھی۔کرنا اتا ھےقوم مشکلات میں اضافہ کرنا اتا
خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے
میں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہو گا
لاک ڈاؤن کے دوران اللہ تعالیٰ نے اپنی رضا کار ٹیم کو جس طرح مخلوق کی بےلوث خدمت کی توفیق عطا فرمائی اس کا شکر ادا کرنا انسان کے لئے محال ہے
💖❤️💝