اسلام و علیکم
اللہ تعالیٰ کی ہر نعمت پر شکر، چاہے وہ نظر آئے یا نہ آئے
وہی دلوں کو سکون دیتا ہے، وہی مشکلات میں آسانی پیدا کرتا ہے، اور وہی بہترین تدبیر کرنے والا ہے
ہر سانس اُس کی رحمت ہے اور ہر نئی صبح اُس کے فضل کا پیغام
اللّٰہم صل علیٰ محمدٍ و علیٰ آلِ محمدٍ و بارک وسلم
السلام علیکم. ورحمت اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🥰
عید کا تیسرا دن
اور جمعہ مبارک ہو
جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کرنا اور کثرت سے درود شریف پڑھنا مت بھولیں ☺️
اللّٰہم صل علیٰ محمدٍ و علیٰ آلِ محمدٍ و بارک وسلم ﷺ❤️