اے آئی چیٹ بوٹس،کلاڈ اور چیٹ جی پی ٹی کا خود پر لگنے والے الزامات کا جواب ۔اے آئی کہ خطرہ بننے کا خدشہ بے بنیاد نہیں ہے،اور اسے سنجیدگی سے لینا چاہیے اور واضح کیا کہ اے آئی انسانی رشتوں کا متبادل نہیں ہے۔انٹرویو دیکھیے
حالانکہ پی ٹی آئی کی مخالفت میں جیو نے ہر پستی کو چھوا ہر پاتال میں گرا ہر گند کو نگلا لیکن اس کے باوجود ہم سمجھتے ہیں کہ حالیہ واقعہ کوئی سوچی سمجھی سازش نہیں ہے اس لیے جیو معافی کا حقدار ہے. ہم اپنی ذاتی رنجش کا بدلہ مذہب کی آڑ میں میں لینا ہرگز پسند نہیں کرتے چاہے وہ جیو ہی ہو