#NewProfilePic
صحبت صالح ترا صالح کند
یعنی نیک اور صالح فرد کی صحبت اور دوستی صالحیت اور پرہیز گاری کا باعث بنتی ہے۔
المرء علی دین خلیلہٖ
یعن�� انسان اپنے دوست کے مسلک ومشرب پر ہوتا ہے۔
@BeingSolicitor
The Happiest Birthday The Dearest Elder Brother @TararAttaullah ....🎂
May You Have Many Many More....❤️
The Happiest Returns of the Day....😘
#Team_SairaAfzal#TeamMNS
@MaryamNSharif
رانا صاحب بیماری،انتقامی کارروائیوں کو پس�� پشت ڈال کر پارٹی اور بالخصوص آپ کی ٹیم میں محنت،لگن اور جاں فشانی سے سرگرم رہے۔ آج کوئی پارٹی پر بےجا تنقید کرے اور @Mangat_81 اسے جواب دینے کے جرم کی پاداش میں پھر انکوائریاں بھگتے تو بہت دکھ کن و تکلیف دہ امر ہے۔
میڈم CM میں رانا اکمل ضیاء ڈسٹرکٹ ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن منڈی بہاوالدین ، پی ٹی آئی دور میں بوگس ایف آئی آر میں تھانے کچہریاں بھگتی اب پھر پارٹی کو دیفینڈ کرنے پر ایف آئی اے طرف سے بلاوا آیا ہے اپوزیشن میں بھی ��ار کھائی اب PMLN کی حکومت میں بھی قربانی دینی پڑنی ؟؟
میڈم CM میں رانا اکمل ضیاء ڈسٹرکٹ ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن منڈی بہاوالدین ، پی ٹی آئی دور میں بوگس ایف آئی آر میں تھانے کچہریاں بھگتی اب پھر پارٹی کو دیفینڈ کرنے پر ایف آئی اے طرف سے بلاوا آیا ہے اپوزیشن میں بھی مار کھائی اب PMLN کی حکومت میں بھی قربانی دینی پڑنی ؟؟
کارکنان کا ترجمان و فخر،میں نے دیکھا کہ جب بھی پنجاب میں کسی لیگی اکابر کی خوشی و غمی ہوتو نہال ہاشمی اکیلے نہیں بلکہ اپنے ساتھ سندھ کے بالخصوص کراچی کے میٹھی بھر متحرک کارکنان کو ساتھ لاتے اور ان کے ساتھ خود بھی لوکل سفر کرتے۔ ایسے لوگ کہاں ملتے ہیں؟
#Team_SairaAfzal#Team_MNS
کسی نےکہاتھا کہ جب ہم جیسوں کی باری آتی ہےتو وقت آجاتے،کسی بھی سیاسی جماعت کے متوسط طبقے کے کارکن کو کچھ ملتےتو بہت خوشی ہوتی ہے۔آج ایک سندھی سید وزیرِاعلی اور ورکر،کارکن مہاجر سید گورنر ہیں۔چیف سیکرٹری بھی سید ہیں،باقی وڈے چیف صاحب تو فخرے سادات ہیں۔
#Team_SairaAfzal#Team_MNS
وقت پلٹا،آج ایک جسٹس ایک ذیلی عدالتوں کے وکیل سے صوبہ کے سب سےبڑے آئینی عہدے کا حلف لے رہا۔کبھی ایک جسٹس نے اسے نااہل بھی کیاتھا۔سابق سینیٹر،گورنر، @MNehalHashmi ایڈووکیٹ صاحب۔
جن��ب @MiftahIsmail ور @Real_MZubair کا شکریہ کہ آپ نے ایک ورکر کو جگہ دی۔
#Team_SairaAfzal
#Team_MNS
عام متوسط گھر سے تعلق رکھنے والے کارکن کو ہمیشہ @NawazSharifMNS نے اعلی عہدوں تک پہنچنے میں معاونت کی، خواہ وہ وزیراعلی پنجاب غلام حیدر وائیں مرحوم و مغفور ہوں یا سابق سینیٹر سید محمد نہال ہاشمی کو گورنر سندھ بنانا ہو۔ یہ ہر کارکن کی جیت ہے۔
#Team_SairaAfzal#Team_MNS
ہر دکھ و سکھ ساتھی، ہر دھوپ و چھاؤں کا ساتھی، چٹان کی طرح کھڑا رہا، نہ جھکا اور نہ ہی بکا بلکہ لغزش تک نہ آئی قدموں میں اور نہ ہی حوصلوں میں، نہ ہمتوں میں اور نہ ہی ارادوں میں؛ مالک مزید استقامت عطا فرمائے(آمین)۔
@MNehalHashmi@KhurramBhatti01#Team_SairaAfzal#Team_MNS
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
آج نہال ہاشمی صاحب یہاں ہے، گورنر بن چکا ہے مگر میں پوچھنے میں حق بجانب ہوں کہ وہ صاحب کہاں ہیں جو نااہلی و سزائیں بانٹتے پھرتے تھے؟؟؟
@MNehalHashmi@KhurramBhatti01#Team_SairaAfzal#Team_MNS
نواز شریف میرا دوست اور بھائی۔
آپ نواز شریف سے اختلاف رکھ سکتے ہیں لیکن میں نے عمر بھر اس شخص سے مظبوط اعصاب کا انسان نہیں دیکھا۔
اتنا ٹھہرا ہوا لہجہ جیسے سمندر اپنے ظرف کا اعلان کر رہا ہو۔
پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم کے درخشندہ ستارے،ڈویژنل ہیڈ ساہیوال،وفادار و عظیم باپ کے بیٹے، ملک ندیم کامران صاحب کے فرزندِارجمند برادرم @qmalik86 کو پارلیمانی سیکرٹری برائے جنگلات و جنگلی حیات بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔
#Team_SairaAfzal#Team_MNS