پاکستان میں مائیں اپنے بیٹوں کے لیے پریشان ہیں💔
ہم اپنے بیٹوں کو اس ملک سے باہر کیسے بھیج دے!!
ہمیں تو اپنے بیٹوں کی فکر ہونے لگی ہے, ہمارے بچے یہاں پر محفوظ نہیں!!
عطا تارڑ صاحب دہشت گردوں کا حملہ اس کو کہتے ہیں 1997 میں جب نواز شریف چند شر پسند اور دہشت گردوں کو لے کر سپریم کورٹ پر حملہ اور ہوا تھا کروائیں ذرا تحقیق اس کی بھی
کراچی کی ماؤں کا اپنے بیٹوں کو بھاگنے کا مشورہ!
پاکستان سے بھاگ جائے, یہاں پر کوئی کاروبار مت کرے, یہاں پر کچھ نیا مت کرو, یہ ملک تمھارے لیے نہیں ہے!!
عاصم ریجیم نے پاکستان کو نوجوانوں کے لیے غیر محفوظ کردیا, یہاں پر کسی کی جان محفوظ نہیں, یہ گفتگو پوری دنیا سن رہی ہے, اس ملک میں کون انویسٹمنٹ کرنے کے لیے آئیگا؟؟
”اگر انہیں لگتا ہے کہ میں جھوٹے کیسز کی وجہ سے ملک چھوڑ کر چلا جائوں گا تو ایسا نہیں ہو گا۔ مجھے تو یہیں رہنا ہے کیونکہ میرا جینا مرنا پاکستان میں ہی ہے۔“
پاکستان کے حقیقی وزیر اعظم جناب عمران احمد خان نیازی
انسانیت سوز سلوک اگر کوئی مجرم بھی ہے تو اس طرح ظلم اور تشدد کرنے کا حق کسی کو نہیں کتنی بے شرمی سے بیٹھ کر لوگ ہنستے ہوئے ظلم ہوتا دیکھ رہے ہیں بیمار ذہنی مریض لوگوں کا ہجوم ہے
یہ واقعہ تھانہ سٹی ہری پور کی حدود میں پیش آیا ڈی پی او ضلع ہری پور اور تھانہ سٹی کے ایس ایچ او صاحبان کہاں ہیں؟؟؟
وہ جیل میں بیٹھ کر کہہ رہا ہے کہ مجھے ڈرا ہوا دیکھنا تمہاری حسرت رہ جائے گی ایسے ادمی سے پالا نہیں پڑا تھا پہلے وہ یہ کہتا ہے کہ میں مر جاؤں گا مگر یزید کے سامنے بیت نہیں کروں گا
عمران خان نے کہا تھا ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے عمران ریاض خان
پولیس کی غنڈہ گردی!
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ کیماڑی کے صدر ساجد نیازی کے بھائی سمیت تین نوجوانوں پر سول ڈریس میں موجود ASI اور دیگر پولیس اہلکاروں نے بلاجواز فائرنگ کی۔
پولیس نے واقعے کا اعتراف کر لیا اور ASI گرفتار ہے۔ نوجوانوں کو انصاف اور ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے۔
جانشیر جونیجو
صدر، انصاف یوتھ ونگ کراچی
#PTISindhiVoice
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
دنیا کے کسی ملک میں بھی ایسا نہیں ہوتا کہ ایک 20 گریڈ کا سرکاری ملازم سیکٹر کمانڈر (بریگیڈیئر) جس کو تنخواہ عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے ملتی ہے وہ عوام کے منتخب نمائندے اور وہ بھی ایک صوبہ کے وزیرِ اعلیٰ کو نا اہل کروانے کی دھمکیاں دے، فوج کہتی ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن دراصل پاکستان میں فوج کا ہر چیز سے تعلق ہے سوائے اس چیز کے جس کے لیے بھرتی ہوتے ہیں حلف اٹھاتے ہیں اور پھر حلف توڑتے ہیں، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ کو اس معاملے پر اسمبلی میں لازمی قرارداد پیش کر کے فوج سے پوچھنا چاہیے کہ تمہاری ہمت کیسے ہوئی ایک منتخب عوامی نمائندے کو دھمکی دینے کی، سیاسی معمالات میں تمہارا کا کیا کام ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
یہ ہے وہ بچہ جس کو سہولتیں دینے کے لیے بیورو کریسی اور حکومت IMF سے عوام کے نام اور ترقی کیلئے قرضے لیتی ہے۔ جس سے ان کی عیاشیاں چلتی ہیں۔
ملاحظہ فرمائیں💔
🚨 اسلام آباد ایئرپورٹ
اسلام آباد پولیس کی جانب سے مسافروں کے ساتھ طاقت اور تشدد کا یہ رویہ انسانی وقار کی کھلی توہین ہے۔
وہ ادارے جو عوام کے تحفظ کے لیے بنائے گئے تھے، آج خود عوام کے لیے ایک ناسور بن چکے ہیں۔