پٹرول کی قیمت کم کرو۔ پٹرولیم لیوی ختم کرو، یہ بھتہ ٹیکس ہے، یہ جگا ٹیکس ہے۔ یہ عوام پر ڈاکا ہے۔
7 اگست کا احتجاج پاکستان میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔ طلباء ، نوجوان، بائیکیا رائیڈرز، ڈیلیوری بوائز، کورئیرز، مزدور، کسان اور پوری قوم موٹر��ائیکلز اور گاڑیاں لے کر سڑکوں پر آجائیں۔ پرامن سیاسی مزاحمت سے عوام اپنا حق لیں گے ۔۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
قیم جماعت اسلامی پاکستان جناب امیرالعظیم صاحب، اللہ کے حضور پیش ہوگئے
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات کو بلند فرمائے، حسنات کو قبول فرماٸے، سئیات سے درگزر فرمائے اور آگے آنے والے مراحل میں آسانیاں عطاء فرمائے
آمین
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem
#امیرالعظیم
روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا مطلب یہ ہے کہ حکومت نے روزانہ کی بنیاد پر لوٹ مار اور عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اتحادی حکومت پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بجائے پٹرول پر 120 روپے کے ٹیکسز کا خاتمہ کیوں نہیں کرتی جس کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں۔ لیوی کے نام پر بھتہ خوری کیوں ختم نہیں کرتی۔ ناکام حکومت اپنی ناکامی کا بوجھ مسلسل عوام پر ڈال رہی ہے
@NaeemRehmanEngr
روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا مطلب یہ ہے کہ حکومت نے روزانہ کی بنیاد پر لوٹ مار اور عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اتحادی حکومت پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بجائے پٹرول پر 120 روپے کے ٹیکسز کا خاتمہ کیوں نہیں کرتی ��س کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں۔ لیوی کے نام پر بھتہ خوری کیوں ختم نہیں کرتی۔ ناکام حکومت اپنی ناکامی کا بوجھ مسلسل عوام پر ڈال رہی ہے
حکومت نے پیٹرولیم لیوی، مہنگائی اور بجلی کے شعبے میں آئی پی پیز کے مہنگے ظالمانہ معاہدوں کے ذریعے عوام پر ناقابل برداشت بوجھ ڈالا ہے جس سے عام آدمی کی زندگی اجیرن بن گئی۔ عوامی مسائل کے حل کے لیے جدوجہد جماعت اسلامی کی اولین ترجیحات میں شامل ، احتجاجی تحریک کو مزید منظم کریں گے۔
@NaeemRehmanEngr
🚨 Trend Campaign Starts Now!
The burden of rising fuel prices is crushing millions of Pakistanis. It's time to raise our collective voice for affordable petrol.
Join the campaign by tweeting, reposting, and engaging using the hashtag:
#پیٹرول_سستا_کرو
Let's make the people's demand impossible to ignore. Every tweet counts.
کسان سے گندم پنتیس سو روپے من کے حساب سے خریدی گئی جبکہ آٹا چھپن سو روپے من فروخت ہورہا ہے ، جب کسان کو گندم کی پوری قیمت نہیں مل رہی تو حکومت بتائے کہ عوام کو سستی روٹی اور آٹا کیوں نہیں مل رہا؟
@NaeemRehmanEngr
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت اب جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس جا چکی ہے مگر پاکستان میں عوام کو مہنگا فیول فراہم کیا جارہا ہے۔ پٹرول کی قیمت کم کرکے 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔ حکومت آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مفادات کو تحفظ دینے کے بجائے عوام کو تیل کی قیمتوں میں کمی کا کا فائدہ منتقل کرے۔ پٹرولیم لیوی کا کوئی قانونی اور اخلاقی جواز نہیں، اسے مکمل ختم کیا جائے۔ ٹرانسپورٹ کے کرائے، کھانے پینے کی اشیأ ، اور تمام ضروریاتِ زندگی کی قیمتوں کو فوری طور پر 28 فروری کی سطح پر لایا جائے۔
گھر ہمارا مگر ٹاور لگے گا ٹیلی کام کمپنی کا ورنہ 5 کروڑ کا جرمانہ!
قومی اسمبلی سے پاس ہونے والا یہ بل جاہلانہ بھی ہے اور غاصبانہ بھی، یہ عوام کے بنیادی حق پر ڈاکا ہے۔ اس بل کی منظوری قومی اسمبلی میں بیٹھے ارکان کی اہلیت ،اور قابلیت کا شاندار اظہار بھی ہے کہ وہ آئین سے متصادم بل پاس کررہے ہیں! مکان تو چھوڑیں اس طرح کے ٹاورز کھیل کے میدانوں اور پارکس میں بھی کمیونٹی کی مرضی کے بغیر نصب نہیں ہونا چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ عوامی مفاد کے خلاف اس بل پر آئی ٹی اور ٹیلی کام کی وزیر اور کمیٹی کے سربراہ کو کیا ان عہدوں پر موجود رہنا چاہیئے؟
خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے
کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے
خطاوار سمجھے گی دنیا تجھے
اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے
ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں
صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
غلامی کو برکت سمجھنے لگیں
اسیروں کو ایسی رہائی نہ دے
خدا ایسے احساس کا نام ہے
رہے سامنے اور دکھائی نہ دے
#بشیربدر
جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے اُن کو اللہ ایسی جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی وہاں وہ سونے کے کنگنوں اور موتیوں سے آراستہ کیے جائیں گے اور ان کے لباس ریشم کے ہوں گے۔
سورۂ الحج 🕝
شجرکےقد نہ میں شاخوں کی لمبائی سے ڈرتا ہوں
کسی پربت نہ میں پربت کی اونچائی سے ڈرتا ہوں
سمندر ناپنا بھی _______چٹکیوں کا کام ہے لیکن تمہاری جھیل سی آنکھوں کی گہرائی سے ڈرتا ہوں
#اردو#اردوشاعری#اردوادب#سیالکوٹ#پاکستان