@KhSaad_Rafique khawaja Sahib Hanif abbassi ney Railway ka bera garak kar diya hey log sakhat aziat mey hain ALLAH ka wasta bacha lain isko aap ki bohat mehnat hey
@AbbasiHanifPMLN اللہ آپکا بیڑہ غرق کرے چھ چھ گھنٹے ٹرین لیٹ اور روز کا معمول آپ چھولے بیچ رہے ہو کیا لعنت ہے آپ کی کارکردگی پر @KhSaad_Rafique سعد رفیق صاحب کے کئے پر بھی پانی پھیر رہے ہو
@AK__H92 جی غیرت اتنی ہے کہ آٹے کا وہ بیگ ہے جو پاکستان کی عوام اپنا پیٹ کاٹ کے ان کو تین ہزار من پت سبسڈی دے کر دیتی وہی آٹا کھا کے پاکستان اور پاک فوج کے خلاف بھونکے گے اب یہ بیغیرت غیرت کا لیول چیک کریں
@AK__H92@waseemAli0007 Youthyia shaoor aap k chain nahi leney dey raha Pakistan ney yaha ki awaam sey barh k haqook diey hoey yeah kahania tu abh khuli hain awaam ko pata he nahi tha teen rupia unnit hazaar rupey man gundum or darjano subsadies
🚨میں اپنے پاکستانی بھائیوں کو بتانا چاہتا ہوں ہم آپ سے بڑھ کر پاکستانی ہیں، ہمارا قبلہ اسلام آباد کی طرف ہے۔ پاکستان نے 78 سال سے کشمیریوں کی حمایت کی۔
🚨اگر کل بھارت نے مزموم کوشش کی یا LOC کراس کرنے کی کوشش کی تو ہم کشمیری اپنی جانیں قربان کریں گے، ہم بھارت کے ناپاک قدم پاک سرزمین پر نہیں پڑنے دیں گے، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر
اور ناظرین جب نیاز بٹنے لگی ہے تب موصوف کو یاد آیا کہ وہ ایک محب وطن کشمیری اور پاکستانی ہیں جو جذبات میں بہہ کر ہندوستان ایکشن کمیٹی کے ریاست مخالف ایجنڈے پر پاکستان کو گالیاں دے رہے تھے
کیا یہی وہ بہادر نڈر پہاڑیے ہیں جنہوں نے سینے پر “ گوگی “ کھانی تھی
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔
یہ وڈے انقلابی جوتے چھوڑ کر شلواریں چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں، ریاست مخالف بکواس کرتے ہوئے یہ نہیں سوچا تھا کہ ہم بیرون ملک بیٹھ کر پاکستان کے خلاف سازش کا حصہ بن رہے ہیں اب حکومت نے ان انتشاریوں کی جائیدادیں، شناختی کارڈ پاسپورٹ بلاک کرنے کا اور ان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کا فیصلہ کیا ہے تو معافیاں مانگ رہے ہیں۔