سردار پال سنگھ چاؤلہ نے پاکستان کو اقلیتوں کے لیے جنت قرار دے دیا
بابا گورونانک انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے پر حکومت کو خراج تحسین
550 سالہ میلے پر تقریبات کے بارے میں بھی مکمل بریفنگ
خالصتانی لیڈر سردار گوپال سنگھ چاولہ چیئرمین پنج��بی سکھ سنگت کی طرف سے ڈی پی او اسما��یل الرحمن کھاڑک صاحب کو ننکانہ صاحب تعینات ہونے پر خوش آمدید ہمراہ DC ننکانہ راجہ منصور احمد صاحب ۔
PTi MPA Ravi Kumar Ka Baldave Kumar k Pakistan k khlaf propaganda ka Zbrdst jawab.
#MinortiesLovesPakistan
پاکستان تحریک انصاف سے صوبائی اسمبلی کے اقلیتی رکن روی کمار کا بلدیو کمار کے بیان پر رد عمل اقلیتیں پاکستان میں مکمل آزاد ہیں اور انکو پاکستان میں مکمل تحفظ حاصل ہیں
...