🚨 A Palestinian mom was shot point blank in her head by IDF soldiers while she was carrying her child.
Retweet and expose Israel if you have a little Humanity left in you.
@IA_GOV Stuck with UCA for almost 60days claim amount not setteled.Raised complain to IA on 7 Dec wating for decission.
How can i get the Vehicle Repair cost from UCA vehicle Impounded by workshop due to unpaid Invoice by UCA Haval not accepting Cash Payment
Please look into this matter.
ہم دیکھتے ہیں او آئی سی کانفرنس کیسے ہوتی ہے!
آج کل حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ بانٹنے والے شاید بھول گئے جب بلاول کی قیادت میں شہباز شریف اور پی ڈی ایم ہمنواؤں نے نے پی ٹی آئی حکومت میں ہونے والی عالمی کانفرنس روکنے کی دھمکی تھی۔
اس وطن کا سرمایہ لوٹ لوٹ کر بیرون ملک منتقل کرنے والے اپنے سرٹیفکیٹ اپنے پاس رکھیں۔ ایک ہاتھ میں غداری کی ایف آئی آر دوسرے میں حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ رکھ کر آپ ہم سے چاہتے ہیں کہ آپ کی طاقت کی بعیت کر لیں؟
ایسا کبھی نہیں ہوگا۔۔۔ ایاک نعبدو و ایاک نستعین کے ماننے والے ہیں۔ انشااللہ کلمہ حق کہتے رہیں گے
پراپیگنڈا تو ٹھس ہو گیا
جس پختونخواہ کے وزیر کو علی امین گنڈاپور بنا کر پیش کیا جا رہا تھا اس نے تصدیق کر دی کہ جو تصویر جاری کی گئی وہ اسکی ہے گنڈاپور کی نہیں
جھوٹ بولنے میں یہ حکمران جوزف گوئبلز کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں
جابحق پولیس والا آنسو گیس کی وجہ سے بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے فوت ہوئے بیٹے کا بیان آگیا جرنیلوں کا پیشاب پوری قوم کے سامنے جھوٹ بول کے گیا دوسری بات علی امین گنڈاپور کی کے پی ہاؤس سے نکلنے کی فوٹیج جعلی ہے نہ اس پہ ٹائم ہے اور نہ ہی وہ بندہ علی امین ہے جسے جاتے ��کھایا گیا ہے
Gen. Asim Munir & his Corps Commanders must keep in mind that after 1971, killing of Pakistani citizens, Generals were not tried & hanged because Pakistani people were confused about what happened in East Pakistan or later in Baluchistan!
Now Pakistanis, irrespective of their political affiliations, fully understand what Generals are doing for their Extensions & Farm Houses! Any killing of Pakistani citizens by these coward soldiers, being paraded, in Islamabad, will definitely result in the court martial and hanging of the Generals responsible. Whole world is watching! Please retweet & share!
جرنیلوں کے پاس کچھ بھی تو نہیں بچا۔ نہ طاقت بچی نہ عزت بچی نہ یہ غلط فہمی بچی کہ جو چاہیں گے کرلیں گے نہ کنٹرول بچا ہے۔ اب آخری موقعہ ہے کہ اپنی جانیں بچا لیں اور عزت سے سرینڈر کرلیں۔
"کھاو پیو پارٹی، ہماری جان چھوڑو🙏"
عاصمہ جہانگیر کے تاریخی الفاظ، جہاں انہوں نے بولا کہ "فوجی ڈفرز ہیں" اور واضح کیا کہ وہ جوانوں کی نہیں جرنیلوں کی بات کررہی ہیں!
وہ ایک ویثنری خاتون تھیں اور دہائیوں پہلے وہ سب دیکھ اور بول سکتی تھیں جو ہم آج ہوتا دیکھ رہے ہیں!