مندرجہ ذیل دس مزید باتوں پر یقین مت کریں چا��ے کوئی لاکھ قسمیں کھائے:
1۔ عطاء اللہ عیسی خیلوی فوت ہو گئے ہیں۔
2۔ رونالڈو نے اسلام قبول کر لیا ہے۔
3۔ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
4۔ بائیک کی چابی دینا، بس دو منٹ میں آیا۔
5۔ تنخواہ آتے ہی پیسے واپس کر دوں گا۔
6۔ عمران خان کی رہائی تک احتجاج جاری رہے گا۔
7۔ اوپر اوپر سے کریں گے۔
8۔ ہر مسئلے کا حل جماعتِ اسلامی۔
9۔ پٹرولیم سمری پر دستخط کرتے ہوئے شہباز شریف کی آنکھوں سے آنسو ٹپک پڑے۔
10۔ سارے مولوی ناں ایک جیسے نہیں ہوتے۔
منقول