داتا دربار مسجد لاہور میں اعتکاف کے لئے 2000 درخواستیں قبول
اعتکاف میں بیٹھنے والوں سے کہا گیا اپنی پولیس کلیرنس رپورٹ لیکر آئیں۔
اور پولیس والے 10 ہزار روپے لے رہے ہیں ایک رپورٹ کا🤣
اب روزے دار رشوت دے کر اعتکاف میں بیٹھیں گے
چس نئی آگئی🤪
جب PTI workers کے گھر پولیس داخل ہوتی رہی!
تو سارے ججز خاموش تماشائی بنی رہی,
اب پنجاب پولیس ایک حاضر سروس مجسٹریٹ
کے گھر رات کو داخل ہوکر کہہ رہا ہے,
ڈی آئی جی سے بات کرو,
‼️باری باری سب کی باری‼️
لیں جی مریم نواز نے کمال کر دیا والے ڈوب کے مرجائیں سارے ۔ لعنت ہو آپ کی شکلوں پر۔ ابھی تو باس کا نام آئے گا جو تین طاقتوروں سے کنیکٹڈ ہے
یہ یاد رکھیے گا
https://t.co/JBjgWIAYRH
رضا ڈار جس " باس " سے رابطے میں تھا اس کا نام میاں وحید بتایا جا رہا ہے اسے گرفتار کر لیا گیا ہے بتایا جا رہا ہے کہ یہ ایک بہت ہی اہم سسرالی شخصیت کا رشتہ دار ہے !
اسد اللہ خان ۔۔
https://t.co/NhGnOAVF1O
اسے دیکھ کر اس کی مفلوک الحالی کا پتا چل رہا ہے مگر شعور دیکھیں۔ یہ مفلوک الحال ہزاروں پڑھے لکھے جاہلوں سے ہزار درجہ بہتر ہے۔طنز کے نشتر بھی چلائے اور تہذیب کو بھی ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔
زبردست👏👏👏
https://t.co/BxksDM6Dgd