Social Youth Activist, Motivational Speaker and Patriot Islamic and Pakistani 🇵🇰Youth Leader& Chairman Central Organizing Committee at State Youth Parliament.
@MohammadMugha16@BBCUrdu ائیر فورس آپ کی والدہ ماجدہ کے باراتی نہیں ہیں وہ بھی فوج کا ہی ایک حصہ ہے جب تک بری فوج پیشہ وارانہ صلاحیتیوں کے زریعے ایر فورس کو معلومات نہ دے تب تک یہ کامیابی ممکن نہیں 😊
جشن میلاد مصطفی کے جلوس کا مقصد ہی رسول اللہ علیہ السلام سے محبت کا اظہار ہے اور اسی اسی محبت کا تقاضا ہے کہ 12 ربیع الاول کے تمام جلوس آبپارہ چوک پہنچیں تا کہ فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے کے لیے حکومت پر سخت دباؤ ڈالا جا سکے - اس 12 ربیع الاول کو انشااللہ گستاخان رسول کو آبپارہ
آج اپوزیشن جماعتوں نے ایک نام نہاد کانفرنس کی جس کا ملکی مفاد سے کچھ لینا دینا نہیں تھا اب انشاءاللہ بروز جمعہ ایک کانفرنس ہم کریں گے آپ دیکھیں گے ملکی مفاد کیسےسامنے لائے جاتے ہیں انشاءاللہ جمعہ کو بڑے اعلانات ہوں گےاس حکومت اور اپوزیشن کے گھناؤنے کھیل سے پردہ اٹھے گا.
#APC2020
کچھ انگریزوں کے کتے نہلانے والوں کو کل اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کو روکنے پر بڑا دکھ ہوا ہے ان دو کوڑی کے پے رول پر کام کرنے والے لگڑوں کو میں بتانا چاہتا ہوں کہ مرد بنو اور نکلو جیسے ہم نے نماز پڑھی وہاں جا کر ایسے ہی وہاں جا کر اپنے ہندو مائی باپو کے ساتھ اظہار یکجہتی کرو
پاکستان میں اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں پر جاکر قبضہ کرنا جہاد نہیں فساد ہے اور یہی کام بھارت میں مودی بھی کر رہا ہے پھر تو ہم میں اور ہندو انتہا پسندوں میں کوئی فرق نہیں لہذا مذہب کا کارڈ استعمال کر کے اپنی سیاست چمکانے کے لئے اسلام کو بدنام کرنا بند کرو
And this will trigger a massive anti state protest in Pakistan Organised. Kashmiris are the only decsion maker for Kashmir's identity. And this will empower the nationalist in Azad Kashmir. They are using the slogan Pakistan occupied kashmir.
A very good and positive diplomatic move by government which is highly appreciated.
Steps like these should be taken to highlight the Kashmir issue Internationally.
#IAmKashmirAmbassador
اگر کوئی آپ کے گھر پہ قبضہ کر لے تو نصرت کا کلام فل والیوم میں راحت کی آواز میں لگا کر گلی میں کھڑے ہو جائیں ہو سکتا ہے قابض مراثی ہو اور آپ کی عقیدت دیکھ کر قبضہ چھوڑ دے
نوٹ:یہ طریقہ پاکستان کا سرکاری طریقہ کار ہے قبضہ چھڑوانے کا
#IamISPR