Good News: PTI Candidates & Symbols portal is updated. NA, PP, PK complete , while only symbols left for PS & PB. Join WhatsApp channels of your Halqa for regular updates from candidates!
Link 1: https://t.co/cR290n7oDp
Link 2: https://t.co/XAirWYWQQm
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
ملتان میں معصوم یتیم بچے کو گاڑی کے نیچے کچلنے والا ملزم سی سی ڈی بہاولپور کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا، ملزم حراست سے فرار ہو گیا تھا، مشکوک موٹر سائیکل کو رکنے کا اشارہ کیا تھا، 2 ملزمان نے فائرنگ کر دی، جوابی کارروائی میں ملزم مارا گیا۔۔!!
🚨وزیرستان سے معدنیات کے ٹرالے بھر بھر کر لے جائے جا رہے ہیں، افسوس دہشتگردی کا بہانہ بنا کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے والے معدنیات لوٹنے میں مصروف ہیں
امجد اسلام امجد ایک صحافی اور بے ضرر انسان ہیں، جنہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مبینہ طور پر جھوٹی ایف آئی آر میں گرفتار کر لیا گیا، اور آج دوسرے روز بھی وہ پولیس کی تحویل میں ہیں۔
ظلم اور جبر سے ریاستیں مضبوط نہیں ہوتیں، بلکہ ریاست اور اس کے اداروں کا وقار عوام کی نظروں میں مجروح ہوتا ہے۔
آخر کب تک اس ملک میں انصاف کے بجائے طاقت کا قانون چلے گا؟
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس ط��ح نامعلوم افراد ہمارے صحافی بھائی کا بس میں پیچھا کرتے آئے اور اترتے ساتھ ہی ان پر تشدد شروع کر دیا گیا۔
پولیس نے جھوٹی ایف آئی آر کاٹنے میں ذرا دیر نہ کی!
تحریک انصاف کے کارکنان سے شروع ہونے والا ظلم کا شعلہ صحافتی برادری کے آنگن میں آ گرا ہے۔
خدارا ہوش کے ناخن لو۔
مریم نواز شرم کرو؛
پنجاب میں ظلم و غنڈہ گردی کا نظام بند کرو!
میں نے شہباز شریف سے پوچھا کہ آپ لانگ مارچ کو روکنے کیلیے کیوں لاشیں گرانا چاہتی ہیں؟ کیا صرف اسلیے کہ وہ عمران خان سے ایک ملاقات مانگ رہے ہیں
شہبازشریف نے میرے ساتھ معاہدہ کیا اور دو گھنٹے بعد مُکر گیا کیونکہ وہ کسی اور کی نمک حلالی کررہا تھا
مولانا فضل الرحمان
“شہباز شریف صاحب سے پوچھا کہ لانگ مارچ کو روکنے کے لیے ریاستی طاقت استعمال کرنے کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟ مسلئہ کیا ہے؟ اس بات پر وہ اپنے لیڈر سے ملاقات چاہتے ہیں اور انکو علاج کے لیے اسپتال لانا چاہتے ہیں، اس مطالبے پر آپ لاشیں بچھائیں گے؟ میں صبح سات بجے آپکے پاس گیا، آپ دو گھنٹے کے اندر اندر گِر گئے؟ اتنے مجبور حکمران ہو تم؟ آپ جعلی حکومت ہیں، آپ ہارے ہوئے لوگ ہیں۔ جو لوگ دھاندلی کے ذریعے آپکو اقتدار میں لائے ہیں یہ کرسی انہی کی مرہونِ منت ہے اور حقِ نمک ادا کررہے ہیں”۔
مولانا فضل الرحمان کا ملتان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب
🚨وہ جنرل فیصل نصیر تھے، میری نشست سمیت چاروں صوبائی نشستیں ہم سے چھیننا چاہتا تھا،
جنرل فیصل نصیر نے کہا تھا کہ انہیں ایک بھی نشست نہیں دیں گے اور پھر ریٹرننگ افسر کو ڈرایا گیا لیکن وہ ڈٹ گیا اس نے کہا کہ میرے پاس پستول ہے، یہ ہمارے علاقے کا بوڑھا آدمی ہے، اور یہ نشست جیتا ہوا ہے، میں یہ کام نہیں کر سکتا۔ اس نے کہا کہ اس پستول سے یا میں خ��د کو مار لوں گا، یا آپ مجھے مار دیں، تب ہی میں یہ نتیجہ تبدیل کروں گا،
محمود خان اچکزئی
As Pakistan’s government arrests opposition leaders and suspends an elected provincial government, President Trump continues to embrace its military chief.
The United States should stand with the Pakistani people, not enable political repression. We must press for the release of political prisoners, including Imran Khan.
https://t.co/evitvY5gwk
ن لیگ کے اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن کے ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیے ۔۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے ثنااللہ مستی خیل اور داور کنڈی کے پروڈکشن ��رڈرز جاری کردیے۔۔۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے رواں س��شن کیلئے اپوزیشن ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کیے۔۔۔
کل پارلیمان کا جوائنٹ سیشن ہے ۔۔۔
کیا آپ کو یاد ہے کہ عمران خان کے دورِ حکومت میں جب پی ٹی آئی کے سپیکر قومی اسمبلی ہوا کرتے تھے تو ن لیگ/پیپلز پارٹی کے اراکینِ قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہیں ہوتے تھے ۔۔۔
🚨🚨 ضلع خیبر باڑہ میں صورتحال کشیدہ ہوگئی ��۔۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس کو پسپا کرکے ڈنڈے اور حفاظتی شیلڈز بھی قبضے میں لے لیں ۔ گورنر راج و ایمرجنسی نفاذ کے خلاف احتجاج کا آج ��یسرا روز ہے