عمران خان کے لیے,
آسٹریلین, انگلینڈ اور آنڈین کھلاڑیوں نے وہ اِنسانیت دکھائی, جو پاکستانی کھلاڑی, صحافی, مولوی, سیاست دان نہ دکھا سکے!!
اور پاکستانیوں کو یہ یاد رہنا چاہیے!!
ان میں سے ایک بھی ہیرو نہیں, سارے ہی مفاد پرست اور لالچی لوگ ہے!!
جو قومیں اپنے ہیروز کے ساتھ یہ سلوک کرتی ہیں پھر انجام دیکھیں۔۔۔۔۔
ناصر حسین پاکستان کی کرکٹ ختم ہوتے دیکھ کر دکھی ہورہیں ہیں کہ اب یہ وہ ٹیم ہی نہیں رہی جسے ہم انڈیا کے ساتھ میجز پر خوش ہوتے تھے، نہ بالر ہیں نہ بیٹسمین، نہ جزبہ، نہ لڑنے کی صلاحیت ، نہ خواہشات، یہ ختم ہوچکے ہیں بہت افسوسناک مرحلہ پاکستان کے لیے آچکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بریکنگ نیوز 🚨خان کیلئے دنیا بول پڑی 🔥🔥
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن، پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران فخرِ پاکستان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں کہ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ کسی کو ان تک رسائی حاصل نہیں۔
کپتانوں کے کپتان عمران خان کا بیٹوں کا ٹیسٹ میچ کے دوران مائکل ایتھرٹن سے انٹرویو،
والد کا پورٹریٹ دیکھ کر بیٹے جزباتی ہوگیے۔
چار سال سے عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی۔
خان پر مظالم پر انٹرنینشل کرکٹ ،دنیائے کرکٹ کے بڑے نام کھل کر اب آواز بلند کر رہیں ہیں۔