بچی پردیس سے آئے باپ کو دیکھ کر بھاگی تو اہلکار نے بالوں سے پکڑ کر دھکا دے کر گرا دیا۔۔۔یہ حرکتیں دیکھ کر دل کہتا ہے ٹھیک لتر پولا ہوا ہے۔۔۔عجیب بے حس ہیں یہ انسان نما جانور۔۔۔
باپ باہر سے مزدوری کر کے ا رہا ہے بچی بڑے شوق کے ساتھ اپنے باپ کو ایئرپورٹ کے دروازے سے ریسیو کرنے جاتی ہے وہاں کھڑا پولیس اہلکار اس بچی کو بالوں سے کھینچ کر نیچے پھینک دیتا ہے یہ کراچی ایئرپورٹ ہے