Additional Director NCCIA Karachi, Tariq Nawaz, highlighted the serious concern of creating, possessing and sharing child sexual exploitation material through online platforms. He emphasized that the circulation of such content is a serious cybercrime and that NCCIA is committed to identifying those involved and taking legal action. He also urged parents and guardians to remain vigilant and report any suspected online exploitation of children.
#NCCIA #Karachi #ChildProtection
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK انچارج صاحب وزیر اعلی پنجاب شکائیت سیل ۔ جناب عالی اس درخواست پر عمل درآمد کرایا جاے ۔ تاکہ تحصیل آفس گجرات سے پرائیویٹ افراد جو تحصیلدار اور نائب تحصیلداروں نے رکھے ہیں ان کا اور کرہشن کا خاتمہ ہو سکے ۔اور عوام کو ریلیف مل سکے

اکثر ادارے ان کمپلینوں کو کچھ نہی سمھجتے
میں نے ایک کمپلینٹ درج کروائی تھی
جس شکایت نمبر 6104473 ہے۔
جس کو تحصیلدار گجرات نے ملی بھگت سے کلوز کر دیا
درخواست اور جواب دونوں آٹیچ ہیں

اکثر ادارے ان پملینوں کو کچھ نہی سمھجتے
میں نے ایک کمپلینٹ درج کروائی تھی
جس شکایت نمبر 6104473 ہے۔
جس کو تحصیلدار گجرات نے ملی بھگت سے کلوز کر دیا
درخواست اور جواب دونوں آٹیچ ہیں
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK اکثر ادارے ان پملینوں کو کچھ نہی سمھجتے

وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب میں فلاحِ عامہ اور جدید حکمرانی کے متعدد اقدامات کامیابی سے جاری ہیں۔
زراعت کے شعبے میں گرین ٹریکٹر اسکیم، کسان کارڈ، ماڈل ایگریکلچر مالز، جدید زرعی مشینری کی فراہمی، لائیو اسٹاک کارڈ، ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن اور زرعی گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شامل ہیں، جبکہ امن و امان کے شعبے میں 18 شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹ، اپ گریڈڈ آئی ٹی سسٹم، چلڈرن سیفٹی سینٹرز، اے آئی بیسڈ چالان سسٹم، سی ٹی ڈی اصلاحات اور بارڈر چیک پوسٹس جیسے اقدامات کے ذریعے جدید، محفوظ اور مؤثر نظامِ حکمرانی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
Gujranwala is on the move.
We are working day and night to deliver a modern, reliable metro system for the people, with steady, visible progress across all fronts.
• Stations, underpasses & structures rapidly taking shape
• Utility shifting (SNGPL, WASA, GEPCO, telecom) in full swing.
• Excavation, concrete works & structural development ongoing
• Depot filling crosses 57%, land prepared for next phase
• Roadworks progressing across 3 packages: asphalt removal to base layers
This is not just construction, this is transformation.
Insha’Allah, Gujranwala Metro will be completed within 12 months, delivering ease, dignity, and better mobility for our people.
گوجرانوالہ میٹرو پر کام تیزی سے جاری ہے اور ہر دن کے ساتھ پیش رفت واضح ہو رہی ہے۔
ہماری ٹیمیں مختلف مقامات پر بیک وقت کام کر رہی ہیں تاکہ منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل ہو سکے۔
• اسٹیشنز، انڈر پاسز اور دیگر اسٹرکچرز پر کام جاری
• SNGPL، واسا، گیپکو اور ٹیلی کام لائنوں کی منتقلی مرحلہ وار مکمل کی جا رہی ہے
• کھدائی، کنکریٹ اور دیگر سول ورکس میں تیزی
• 57 فیصد سے زائد فلنگ مکمل، لیولنگ بھی مکمل
• سڑکوں پر کام — اسفالٹ ہٹانے سے لے کر بیس کورس پر تیزی سے کام ہو رہا ہے۔