غلط موازنہ نا کیجئییے حامد صاحب،
عمران خان کے دور میں شریف فیملی کی ایک اور زرداری فیملی کی ایک خاتون کو کرپشن کے کیسز پر گرفتار کیا گیا تھا جن کے وہ ثبوت نا دے سکیں۔
عمران خان کی بیوی کو عدت جیسے گھٹیا کیس میں، شاید ملک کی سیکیورٹی کو عدت سے خطرہ تھا
اور عمران خان کی بہنوں کو بنا کسی وجہ کہ اغواء کر لیا گیا ہے۔
کوئی موازنہ نہیں بنتا۔
حامد میر 🔥🔥
’’ماننا پڑے گا کہ آج سہیل آفریدی نے پولیس کو
خوب تھکایا ہے۔ پنجاب پولیس کو لگا تھا کہ تھوڑا سا تنگ
کریں گے، راستے بند کریں گے تو یہ چلا جائے گا، لیکن
آج صاف نظر آ گیا کہ جب کوئی عام ISF کا کارکن
جب وزیراعلیٰ بنتا ہے تو کیا ہوتا ہے‘‘
حامد میر
آج سے کچھ سال قبل عمران خان کی قیادت میں تحریکِ انصاف کا حصہ بنا تھا۔ میں نے خان صاحب سے وعدہ کیا تھا کہ ہر محاذ پر آپ کا ساتھ دوں گا، اور چاہے کچھ بھی ہو جائے، میں خان صاحب کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا۔ — اداکار فرحان علی آغا
#FarhanAliAgha#ImranKhan#PTI#PakistanPolitics
اللہ تعالیٰ نے ہمیں اچھائی اور برائی کو پہچاننے کی Sense دی ہوئی ہے، اس لیے پوری قوم باہر نکلے اور حق کا ساتھ دے، کیونکہ یہ مادرِ وطن کا ہم پر حق ہے۔ اسی سے پاکستان مضبوط ہوگا۔ اسد ملک
#pakistan@asadmaliklive
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
یہ آیت اللہ تعالیٰ کی قدرت بیان کرتی ہے کہ جن قوموں نے حق کو جھٹلایا اور مسلسل نافرمانی کی، وہ اپنے انجام کو پہنچیں۔ اس میں ہمارے لیے نصیحت ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کے احکام پر عمل کریں، گناہوں سے بچیں، اور سچی توبہ کے ساتھ اس کی طرف رجوع کریں۔ ✨
Surat No 36 : سورة يس - Ayat No 34
وَ جَعَلۡنَا فِیۡہَا جَنّٰتٍ مِّنۡ نَّخِیۡلٍ وَّ اَعۡنَابٍ وَّ فَجَّرۡنَا فِیۡہَا مِنَ الۡعُیُوۡنِ ﴿ۙ۳۴﴾
اور ہم نے اس میں کھجوروں کے اور انگور کے باغات پیدا کر دیئے ، اور جن میں ہم نے چشمے بھی جاری کر دیئے ہیں ۔
Surat No 19 : سورة مريم - Ayat No 20
قَالَتۡ اَنّٰی یَکُوۡنُ لِیۡ غُلٰمٌ وَّ لَمۡ یَمۡسَسۡنِیۡ بَشَرٌ وَّ لَمۡ اَکُ بَغِیًّا ﴿۲۰﴾ ٙ
کہنے لگیں بھلا میرے ہاں بچہ کیسے ہو سکتا ہے؟ مجھے تو کسی انسان کا ہاتھ تک نہیں لگا اور نہ میں بدکار ہوں ۔
Surat No 17 : سورة بنی اسراءیل - Ayat No 26
وَ اٰتِ ذَاالۡقُرۡبٰی حَقَّہٗ وَ الۡمِسۡکِیۡنَ وَ ابۡنَ السَّبِیۡلِ وَ لَا تُبَذِّرۡ تَبۡذِیۡرًا ﴿۲۶﴾
اور رشتے داروں کا اور مسکینوں اور مسافروں کا حق ادا کرتے رہو اور اسراف اور بے جا خرچ سے بچو
Surat No 26 : سورة الشعراء - Ayat No 12
قَالَ رَبِّ اِنِّیۡۤ اَخَافُ اَنۡ یُّکَذِّبُوۡنِ ﴿ؕ۱۲﴾
مو سٰی ( علیہ السلام ) نے کہا میرے پروردگار! مجھے تو خوف ہے کہ کہیں وہ مجھے جھٹلا ( نہ ) دیں ۔
Surat No 21 : سورة الأنبياء - Ayat No 13
لَا تَرۡکُضُوۡا وَ ارۡجِعُوۡۤا اِلٰی مَاۤ اُتۡرِفۡتُمۡ فِیۡہِ وَ مَسٰکِنِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تُسۡئَلُوۡنَ ﴿۱۳﴾
بھاگ دوڑ نہ کرو اور جہاں تمہیں آسودگی دی گئی تھی وہیں واپس لوٹو اور اپنے مکانات کی طرف جاؤ تاکہ تم سے سوال تو کر لیا جائے
Surat No 62 : سورة الجمعة - Ayat No 3
وَّ اٰخَرِیۡنَ مِنۡہُمۡ لَمَّا یَلۡحَقُوۡا بِہِمۡ ؕ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۳﴾
اور دوسروں کے لئے بھی انہی میں سے جو اب تک ان سے نہیں ملے ۔ اور وہی غالب با حکمت ہے ۔
ایک تو یہ متھ ختم کریں کہ مویشی منڈی سے جانور ملتے ہیں، میں کل ہی بکرا لے کر آئی ہوں۔ ثمینہ پاشا
#pakistan@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں