جن ہاتھوں نے تمہیں نوالے بنا کر کھلائے ہوں ان کا قرض تم اپنے ہاتھوں پر چھالے ڈال کر بھی نہیں ادا کر سکتے!💔
رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا🤲
میں کیا کِسی کو پُکاروں گا دُور جاتے ہُوئے
مِری صَدا تو مِرے کان تک نہیں جاتی
تُمھارے دِل سے نکل جاؤں! پر کدھر جاؤں؟
بدن سے رُوح نکل کر بھٹک نہیں جاتی؟
مُجھے تو چھوڑ دیا سب نے ایک اِک کر کے
تُو زندگی مرے ہمراہ تَھک نہیں جاتی؟
_____________
اجملؔ فرید
ہمارے پیارے نبی ﷺ کی ان باتوں سے عام مسلمان آج بھی لاعلم ہیں ۔ ہر مسلمان لازمی پڑھے اور آگے پہنچائے۔ یہ ایمان کا معاملہ ہے۔
ایک پروفیسر صاحب لکھتے ہیں کہ میں لیاقت میڈیکل کا لج جامشورو میں ملازمت کررہا تھا تو وہاں لڑکوں نے سیرت النبیؐ کانفرنس منعقد کرائی اورتمام اساتذہ کرام کو بھی مدعو کیا۔ چنانچہ میں نے ڈاکٹر عنایت اللہ جوکھیو (جو ہڈی جوڑ کے ماہر تھے) کے ہمراہ اس کانفرنس میں شرکت کی۔ اس نشست میں اسلامیات کے ایک لیکچرار نے حضور اقدسﷺ کی نجی زندگی پر مفصل بیان کیا اور آپ ﷺ کی ایک ایک شادی کی تفصیل بتائی اور یہ بھی بتایا کہ آپ ﷺ نے یہ شادی کیوں کی؟ اور اس سے امت مسلمہ کو کیا فائدہ ہوا۔ یہ بیان اتنا موثر اور مدلل تھا کہ حاضرین مجلس نے اس کو بہت سراہا۔ کانفرنس کے اختتام پر ہم دونوں جب جامشورو سے حیدر آباد بذریعہ کار واپس آرہے تھے تو ڈاکٹر عنایت اللہ جوکھیو نے عجیب بات کی۔ انہوں نے کہا کہ آج رات میں دوبارہ مسلمان ہوا ہوں میں نے وجہ پوچھی تو👇
جگر کو نقصان سے بچانے کے 5 طریقے
جگر کو نقصان پہنچنے کے 4 مراحل ہوتے ہیں:
سوزش - ریشہ دار بننا - سکڑنا - آخری مرحلے کی جگر کی بیماری۔
آخری مرحلے کے علاوہ، جگر کے نقصان کو ہر مرحلے پر واپس پلٹایا جا سکتا ہے۔
کون سی علامات ظاہر کرتی ہیں کہ آپ کا جگر خراب ہے؟
آپ اسے کیسے واپس پلٹا سکتے ہیں؟ مکمل تھریڈ پڑھیں 👇👇
اپنی زمداری سمجھ کر ریٹویٹ کریں اور ایلن ماسک کو مینشن کریں 🚨
Dear Elon @elonmusk !
Millions of Pakistanis are marching for restoration of democracy, protection of constitution and upholding of human rights, in their country this Sunday, November 24th.
The world needs to see and hear their remarkable story!
The illegitimate, authoritarian regime has not only shut down @X since February 2024, abducted and tortured social media activists as well as their family members, but is now planning on shutting down the internet altogether.
𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐍𝐞𝐞𝐝𝐬 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐥𝐢𝐧𝐤!
#PakistanUnderFascism
#UndeclaredMartialLaw
“پاڑہ چنار میں دہشتگردی / ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔
پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیز جن کا کام شہریوں کو دہشتگردی سے بچانا ہے انہیں مسلسل ڈھائی سال سے سیاسی انتقام لینے پر لگایا گیا ہے ۔ پولیس اور فوجی جوان روزانہ شہید ہو رہے ہیں لیکن سیکیورٹی اداروں کی توجہ تحریک انصاف کو کچلنے پر مرکوز ہے جس کی وجہ سے امن و امان کی صورتحال روز بروز بگڑتی جا رہی ہے اور دہشتگردی کا مسئلہ دوبارہ سر اٹھا چکا ہے- پولیس کے آئی جیز بھی میرٹ کی بجائے سیاسی بنیادوں پر لگائے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے پولیسنگ سسٹم بھی تباہ ہو چکا ہے-
میرا اسٹیبلشمنٹ اور جعلی حکومت کو پیغام ہے کہ دہشتگردی کا معاملہ صرف عسکری آپریشنز سے حل ہونے والا نہیں ہے یہ ایک حساس مسئلہ ہے جس کے لیے سیاسی حکمت عملی کی اشد ضرورت ہے، مگر یہاں کسی کے پاس کوئی ایسی موثر حکمت عملی موجود نہیں جس سے اس مسئلے کا خاتمہ کیا جا سکے۔ جعلی حکومت کی نا اہلی اس معاملے بھی سر چڑھ کر بول رہی ہے۔
سوچنا چاہے کہ جب افغانستان میں پاکستان مخالف حکومت تھی تو اتنی دہشت گردی کیوں نہیں ہو رہی تھی جتنے پچھلے دو سال سے ہو رہی ہے؟ دہشتگردی کے خلاف اور مغربی سرحد کو کنٹرول کرنے کے لیے تحریک انصاف کے پاس پورا ایکشن پلان موجود ہے ۔ اگر ہم حکومت میں دوبارہ آتے ہیں تو اس مسئلے کا حل نکالنا ممکن ہے۔“
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں دہشتگردی کے مسئلے پر گفتگو