@ChotiSheikhni اللہ آپ کے بھائی کو سلامت رکھے۔ بھائی بہنوں کو بہت پیارے ہوتے ہیں۔ خاص کر وہ بھائی جو اپنی بہنوں کا ماں باپ کے جانے کے بعد خیال رکھتے ہیں ۔ اللہ آپ کی اپنے بھائی کے لیئے کی گئی ہر دعا کو قبول کرے۔ ا
@SecretSpy039 ہم لاہور سے کراچی جا رہے تھے۔ سکھر جی ٹی روڈ پر تاذہ کھجور کو ہلکی سیکائی کے بعد پیٹیوں میں پیک کررہے تھے۔ میرے شوہر نے 5کلو کھجور لی۔ اس بندے نے پیسے لینے سے انکار کردیا کہ آپ کے ساتھ اللہ کی رحمتیں (بیٹیاں ) ہیں ایک روپیہ بھی نہیں لوں گا۔
Humain Tou in YouTubers tictokers Ka naam he tub pata chalta hai jub ye mar jaty talaq day daity pakry jaty Hain. Pata nahe koun loug daikhny hain in pagal logon ko.
@iambilalgujjar@SMunirMaan Main ny bhi apni betiyon sy duain mangwain Kay Allah ji is buchon ki maa KO sehat day da. Ameen. Meri bhi betiyan Hain. Inko daikh Ker Dil bohat dukh Raha hai