محسن نقوی صاحب لیسکو کی 2 ارب روپیہ کی ایف آئی اے کی اوور بلنگ کی انکوائری کس نے اور کیوں رکوائی؟
لاھور ڈویژن کی عوام کا کیا قصور ھے انہیں کیوں سب سے زیادہ جعلی یونٹ ڈالنے کا سلسلہ جاری ھے؟
وہ انکوائری بند کر دی گئی ھے یا ابھی زیر التواء ہے؟
@MohsinnaqviC42@FIA_Agency@PakPMO@akleghari
کس کو معلوم تھا کہ ساڑھے چودہ سو برس قبل کربلا کے لق و دق صحرا میں ظلم سے شہید ہونے والے نواسہ رسول ص کی محبت میں دنیا امڈ آئے گی؟ اربعین پر نجف اشرف سے کربلا معلیٰ تک 80 کلومیٹر کا فیصلہ امام مظلوم کی محبت میں یوں سمٹ جاتا ہے کہ تھکن کا احساس تک نہیں ہوتا، بلا تخصیص مسلک، گروہ، فرقہ، مذہب سب حسینی بن کر ایک ساتھ سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے پیارے نواسے کا پرسہ دینے جاتے ہیں، جماعت اسلامی کے سراج الحق صاحب، معروف صحافی ارشاد بھٹی صاحب بھی خانوادہ رسول ص کا پرسہ دینے اربعین حسینی میں پیدل چلتے نظر آ رہے ہیں، وسیم بادامی بھائی کی کمنٹری نواسہ رسول ص جگر گوشہ بتول سے والہانہ عقیدت اور محبت کی عکاس ہے، یہ اجتماع کسی معجزے سے کم نہیں ہے
The PTI Spain Elected Body organized a powerful and peaceful protest, raising its voice for the release of Imran Khan, Bushra Bibi, all political prisoners, and against the ongoing injustices in Pakistan. The protest also stood in solidarity with the people of Kashmir.
To everyone who planned, supported, and stood shoulder to shoulder for this cause—your dedication, unity, and unwavering commitment are what keep the struggle for justice alive. Every voice matters, and together we will continue to stand for democracy, human rights, and the rule of law.
@PtiSpain_O
#ناحق_قید_کے_3سال
#ReleaseImranKhan
مراد سعید کا قوم کے نام پیغام۔۔۔!
"اگر 'متعلقہ لوگ' اتنے ہی قابلِ بھروسہ اور ہمدرد ہیں تو عمران خان کی آنکھ کے علاج میں اتنی شدید غفلت کیوں؟"
جب تک ذاتی معالجین سے ملاقات اور مکمل معائنہ نہیں کرایا جاتا، حکومت اور انتظامیہ کا ہر بیان محض پروپیگنڈا ہے۔ خان کی صحت کے معاملے پر خاموشی اب ناقابلِ برداشت ہے۔!
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
آزاد کشمیر
میں نے 27 جولائی سے اب تک اپنے عارضی کلینک پر 50 سے 60 شدید زخمی مریضوں کا علاج کیا ہے، جن میں سے 15 سے 20 ایسے تھے جنھیں گولیاں لگی تھیں ڈاکٹر انور کہتے ہیں کہ زیادہ تر ہلاک اور شدید زخمی ہونے والے 15 سے 16 سال کے نوجوان یا 32 سے 35 سال تک کی عمر کے لوگ ہیں۔ میں نے 40 سال سے زیادہ عمر کے بہت کم مریض دیکھے ہیں۔
مظاہرین کے مطابق وہ کسی بڑے یا مرکزی ہسپتال اِس خوف کی وجہ سے نہیں جاتے کہ انھیں گرفتار کر لیا جائے گا یا گولی مار دی جائے گی۔ تاہم حکام اِن دعووں کو درست قرار نہیں دیتے۔
بی بی سی
گڈزٹرانسپورٹرز تنظیموں نے 8اگست سے غیرمعینہ مدت تک ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ انہوں نے وزیرپٹرولیم علی پرویز ملک سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان بھر کی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز ملک گیرہڑتال کریں گی۔
کل رات جب علیمہ آپا میانوالی جا رہی تھیں ان کی حفاظت اور استقبال کے لیے ڈیرہ اسماعیل خان کے کارکن ان کے ہمراہ روانہ ہوئے۔ مگر افسوس کہ پنجاب حکومت نے اسی دوران پاکستان تحریک انصاف ڈیرہ اسماعیل خان کے سابقہ ضلعی صدر گل ملوک خان اور ان کے کئی ساتھیوں کو گرفتار کرکے 3MPO کے تحت میانوالی جیل منتقل کر دیا۔
پرامن سیاسی کارکنوں کو اپنی آئینی و جمہوری رائے کے اظہار کی سزا دینا اور عوام کے بنیادی حقوق سلب کرنا کسی بھی جمہوری معاشرے کے لیے باعثِ تشویش ہے۔ اگر شہریوں سے پرامن سیاسی سرگرمیوں، اظہارِ رائے اور اجتماع کے حقوق بھی چھین لیے جائیں تو یہ قانون کی حکمرانی نہیں بلکہ سیاسی آزادیوں پر قدغن کے مترادف ہے۔
ہم اس کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام سیاسی کارکنوں کے آئینی و قانونی حقوق کا احترام کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔ اختلافِ رائے کو طاقت سے دبانے کے بجائے قانون اور انصاف کے مطابق نمٹا جانا چاہیے۔
عوام اس وقت سب سے زیادہ تنگ ٹریفک پولیس کی وجہ سے ہے۔ڈیرہ غازیخان میں شہری کا پورے کاغذات لائسنس دیکھانے کے باوجود وارڈن نے چالان کرنا چاہا تو عوامی ری ایکشن دیکھ لیں۔
@ctomultan
@OfficialSPPO@DgkhanDpo
اشرافیہ کے مفادات کو آگے بڑھانے کا نام ہی "اصلاحات" ریفارمز رکھ دیا گیا ہے۔ جب بھی کسی ادارے پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بنایا جاتا ہے، تو اسے "اصلاحات" ریفارمز کا نام دے دیا جاتا ہے۔
لغاری صاحب یہ بھی قوم کو بتا ئیں کہ 560 ارب کا نقصان ہورا کرنے کے لئے 291 ارب سے زائد کی جعلی اوور بلنگ کس نے کروائی ھے؟
یہ بھی قوم کو بتائیں کہ کتنی بڑی صنعتوں کو ڈسکوز کی بجائے پرائیویٹ بجلی بنانے والی کمپنیوں سے بجلی بیچی جا رہی ھے جسکی وجہ سے بجلی خریدے بغیر ہی آئی پی پیز کو 1.8 کھرب روپے دئیے گئے؟
#EliteCapture
#IPPs
@akleghari
کل میانوالی میں پرامن کارکنوں کو صرف اس لیے غیر قانونی طاقت، جسمانی تشدد اور من مانی گرفتاریوں کا نشانہ بنایا گیا کہ وہ چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ، علیمہ خان صاحبہ، کے استقبال کے لیے اپنے آئین میں ضمانت شدہ پُرامن اجتماع اور انجمن سازی کے بنیادی حقوق استعمال کر رہے تھے۔ مزید افسوسناک امر یہ ہے کہ انہیں اپنے والد کی قبر پر حاضری دینے سے بھی روک دیا گیا، جو نہ صرف بنیادی انسانی اقدار اور شائستگی کے منافی ہے بلکہ شخصی آزادی میں ایک من مانی اور غیر متناسب مداخلت بھی ہے۔ پُرامن اور قانونی سرگرمیوں میں مصروف شہریوں کے خلاف ریاستی طاقت کا یہ جابرانہ استعمال آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی، آئینی طرزِ حکمرانی اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے صریحاً متصادم ہے۔ پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس کے یہ اقدامات قابلِ مذمت ہیں۔ شرم آنی چاہیے @GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP
جہاں سارے فیصلے ہوتے ہیں وہاں ایک تاثر بڑا پکا بن گیا ہے کہ جو سندھ کا اور پنجاب حکومت کا شاہانہ طرز حکمرانی ہے اس سے نقصان زیادہ ہو رہا ہے یہ چل نہیں سکتا ایسے کام نہیں چل سکتا،محمد مالک کا موجودہ صورتحال پر تبصرہ۔۔۔ کہانی کہاں تک جائے گی؟ شاید معاملہ ریوریس ہورہا ہے
"5 اگست کو اپنے لیڈر کے لیے نکلیں۔ میں آپ سب سے پہلے گرفتاری دوں گا۔ خوف کے بت توڑ دیں۔"
— میاں اکرم عثمان، صدر لاہور، پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)
خواجہ آصف نے محسن نقوی کو نئی مشکل میں ڈال دیا۔ انہوں نے وزیرداخلہ محسن نقوی کی وزارت میں بدعنوانیوں پر مبنی آڈٹ رپورٹ ٹوئٹ کر دی تاکہ پتہ چلے ان کا اپنا سسٹم کیسے چل رہا ہے۔ کیا اب جوابا محسن نقوی بھی جرات کر کے وزیردفاع کی وزارت اور ذیلی فوجی اداروں کی آڈٹ رپورٹس ٹوئٹ کرنے کی ہمت کریں گے؟
دو اہم وزیروں کی ایک دلچسپ کہانی
👇
https://t.co/5BwBYoQls8 via @YouTube
Today PBS released inflation figures showing 75% increase in wheat prices in July compared to a year ago. Here is my take how we reached here and whether the situation could have been avoided. @fatinfaisalll
خبر دینا جرم بن گیا..!!
غیر قانونی سگریٹس کیخلاف موٹروے پولیس نے کارروائی کی اور تقریباً 11 ٹرکوں سے غیر قانونی سگریٹس جو کہ پنجاب میں اسمگل ہو رہی تھی پکڑ لی موٹروے پولیس نے قانون کی تحت غیر قانونی سگریٹس اور ٹرک کسٹم کے حوالے کر دئیے، اب ان ٹیکس چوری والے ضبط شدہ سگریٹوں کا تعلق ایک سیاسی حلقے سے نکلا اے بی این نیوز کے بیورو چیف زمان مغل صاحب @zamanMughal123 نے خبر دی جس کے بعد آج وزرات داخلہ کی سینیٹ کی ذیلی کمیٹی میں آج اس خبر کو چلاکر سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے مطالبہ کیا گیا کہ اے بی این نیوز کے بیورو چیف اور مالکان کو گرفتار کیا جائے اور انکے ساتھ تحریک انصاف کے ورکرز جیسا سلوک کیا جائے
خبر کے ثبوت اے بی این انتظامیہ اور زمان مغل صاحب کے پاس موجود ہیں اس حوالے سے آج اسلام آباد کے نینشل پریس کلب میں سینیٹر طلحہ محمود پریس کانفرنس کرنے آئے جو کہ اس کمیٹی میں موجود تھے زمان مغل صاحب نے خود کو پیش کر کہ کہا آپ مجھے ابھی گرفتار کریں میں نے جو خبر دی ہے اسکے ثبوت میرے پاس موجود ہیں
اب سینیٹر طلحہ محمود کہہ رہے ہیں گرفتاری والی بات کمیٹی میں نہیں ہوئی حالانکہ صحافیوں کیمطابق اے بی این نیوز کے بیورو چیف اور مالکان کی گرفتاری کی بات ہوئی
اب سوال یہ ہے کہ ایک زمہ دار صحافی نے اپنی صحافتی زمہ داری ادا کرتے ہوئے ایک کرپشن اور غیر قانونی چیز کو منظر عام پر لیکر آئے اس غیر قانونی چیز کی تحقیقات کرنے کی بجائے خبر دینے والے صحافی کو پکڑنے اور تحریک انصاف کے ورکرز جیسے سلوک کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں..!!